SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • شنگھائی تعاون تنظیم کا شام کے بحران کے پرامن حل پر زور

    شنگھائی تعاون تنظیم کا شام کے بحران کے پرامن حل پر زور

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱

    شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے شرکا نے شام کے بحران کے حل پر زور دیا ہے۔

  • ایران، روس اور چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    ایران، روس اور چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے آستانہ میں روس اور چین کے وزراء خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • داعش 2 چینی باشندوں کے قتل میں ملوث

    داعش 2 چینی باشندوں کے قتل میں ملوث

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶

    دہشت گرد گروہ داعش نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے گزشتہ دنوں اغواء کیے گئے 2 چینی باشندوں کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی

    ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲

    ہندوستان اور چین کے مشترکہ سرحدی علاقے میں چین کے دو فوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازوں پر ہندوستان کے اعتراض کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

  • چین میں ايشيائی ميڈيا كا 14واں اجلاس منعقد

    چین میں ايشيائی ميڈيا كا 14واں اجلاس منعقد

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸

    چین کے شہر چینگ ڈائو میں آج سے ايشيائی ميڈيا كا 14واں اجلاس ايران كے ريڈيو ٹی وی ادارے كے سربراہ اورکئی دیگر ممالک كے ريڈيو ٹی وی اداروں كے سربراہوں کی شرکت سے شروع ہوا۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم  میں ایران کی رکنیت کی حمایت

    شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت کی حمایت

    Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱

    چین نے کہا ہے کہ بیجنگ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مستقل شمولیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

  • متعدد داعش دہشتگرد ہلاک

    متعدد داعش دہشتگرد ہلاک

    Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷

    سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک اہم انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران داعش کے اہم کمانڈرز کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

  • شمالی کوریا کے خلاف نئ بابندیوں کی منظوری

    شمالی کوریا کے خلاف نئ بابندیوں کی منظوری

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی۔

  • امریکی دفاعی میزائل سسٹم کے فروغ پر روس و چین کی مخالفت

    امریکی دفاعی میزائل سسٹم کے فروغ پر روس و چین کی مخالفت

    May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰

    روس اور چین نے امریکہ کے دفاعی میزائل سسٹم میں جنوبی کوریا اور جاپان کی شراکت کی شدید مخالفت کی ہے۔

  • ہند و پاک شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک بنیں گے

    ہند و پاک شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک بنیں گے

    May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۰

    چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ آستانہ کانفرنس کے بعدچین شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

    ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

    ۲۰ minutes ago
  • امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

  • سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS