-
ایران کی شریف انجینئرنگ اور شنگھائی یونیورسٹی کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷ایران کی شریف انجینئرنگ یونیورسٹی کے سربراہ اور شنگھائی یونیورسٹی کے بورڈ سربراہ نے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ون بیلٹ ون روڈ عالمی اجلاس ختم
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶شاہرائے ریشم کے حوالے سے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے بارے میں پہلا اجلاس چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ختم ہوگیا ہے۔
-
پاکستان کی چین کو یقین دہانی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰پاکستان نے حکومت چین کو اپنے ملک میں چینی شہریوں کی سلامتی کے بارے میں یقین دہانی کرائی ہے۔
-
شاہراہ ریشم کے منصوبے میں ایران بھرپور حصہ لے گا
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ چین کے حکام ایران کے ساتھ بینکاری کے شعبے میں تعاون کی بحالی کے لئے پُرعزم ہیں اور اس مقصد کے لئے دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات جاری ہیں۔
-
شاہراہ ریشم تمام ممالک کے لیے مفید
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ چین کے حکام ایران کے ساتھ بینکاری تعاون کی بحالی کے لئے پُرعزم ہیں اور اس مقصد کے لئے دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات جاری ہیں.
-
دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ترقیاتی منصوبے ضروری
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سرحدوں کا پابند نہیں اور اس منصوبے سے خطے کے تمام ممالک مستفید ہو سکتے ہیں۔
-
پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱پاکستان اور چین نے باہمی تعلقات کے فروغ کے لئے تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کی ملاقات
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۴پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی اور سی پیک سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدے کئے گئے۔
-
چین میں زلزلہ 8 افراد جاں بحق
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱چین کے مغربی علاقے ژنجیانگ میں آج علی الصبح زلزلے سے 8 افراد ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ مزید نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔
-
سعودی جارحیت، انتہا پسندی اور دہشت گردی کا سبب
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷ایران نے یمن کو اسلحہ اور میزائل فراہم کرنے کے سعودی عرب کے الزام کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔