-
ایران کے وزیر خارجہ چین کے لئے روانہ ہوگئے
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ چین کے اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے مقصد سے پیر کی صبح کو چین کے دارالحکومت بیجنگ کے لئے روانہ ہوگئے-
-
محمد جواد ظریف منگل کو چین کا دورہ کریں گے
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف دو طرفہ تعلقات اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات کے لئے چین کا دورہ کریں گے۔
-
چین کرنسی کی جنگ نہیں چاہتا :وزیراعظم لی کی چیانگ
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۸چین کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اب ڈالر کے مقابلے میں یوان کی قدرمیں تبدیلی نہیں پیدا ہوگی
-
چین اور پاکستان کے درمیان ایک اقتصادی علاقہ قائم کرنے پر اتفاق
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۰چین اور پاکستان نے ایک اقتصادی زون قائم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے
-
چین اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹چینی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی مشترکہ فوجیں مشقیں، چین میں شروع ہو گئی ہیں-
-
طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز کا اعلان
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۱طالبان گروہ کے ساتھ افغان حکومت کے امن مذاکرات رواں مہینے میں دوبارہ شروع ہوں گے-
-
چین: فوجی پریڈ کی تقریب میں نئے اینٹی شپ بیلسٹک میزائلوں کی نمائش
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۰چین کی فوج نے دوسری جنگ عظیم کے ستّر سال مکمل ہونے کی مناسبت سے بیجنگ میں فوجی پریڈ کے دوران ڈونگ فنگ اکیس نامی تقریبا دس نئے اینٹی شپ بیلیسٹک میزائلوں کی نمائش کی۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان اورہندوستان کی شمولیت پرتاکید
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۲روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ پاکستان اورہندوستان کے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن بننے کی صورت میں معیشت اورتوانائی کے منصوبے زیادہ مفید ہوجائیں گے
-
چین کے سب سے بڑے ڈرون طیارے نے پرواز کی
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۶چین کے رینبو فائیو سے موسوم سب سے بڑے ڈرون طیارے نے کامیاب پرواز کی ہے-
-
چین کے صدرسے امریکہ کی قومی سلامتی کی مشیرکی ملاقات
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۰امریکہ کی قومی سلامتی کی مشیر نے جمعے کے روز چین کے صدرکے ساتھ بیجنگ میں ملاقات کی