چین اور پاکستان کے درمیان ایک اقتصادی علاقہ قائم کرنے پر اتفاق
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i197826-چین_اور_پاکستان_کے_درمیان_ایک_اقتصادی_علاقہ_قائم_کرنے_پر_اتفاق
چین اور پاکستان نے ایک اقتصادی زون قائم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۰ Asia/Tehran
  • چین اور پاکستان کے درمیان ایک اقتصادی علاقہ قائم کرنے پر اتفاق
    چین اور پاکستان کے درمیان ایک اقتصادی علاقہ قائم کرنے پر اتفاق

چین اور پاکستان نے ایک اقتصادی زون قائم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق چین اور پاکستان کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کی بنیاد پر یہ اقتصادی زون، گوادر بندرگاہ پر قائم کیا جائے گا-

یہ معاہدہ ، چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی کوریڈور کے چھیالیس ارب ڈالر مالیت کے منصوبے کا حصہ ہے-  اس رپورٹ کے مطابق گوادر کا بین الاقوامی ھوائی اڈہ بھی آئندہ دو مہینوں میں کام کرنا شروع کر دے گا-   گوادر کی بندرگاہ دوہزار سات میں دوسواڑتالیس ملین ڈالر خرچ کر کے تعمیر کی گئی ہے-