-
امریکی ڈاکومنٹری میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱ایک امریکی چینل نے ایران میں قومی سطح پر حاصل کی گئی ڈرون ٹیکنالوجی کو موضوع بنا کر اسکے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے ڈرون طیارے نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸صہیونیوں نے غزہ سے ملحقہ بستیوں میں ایک فلسطینی ڈرون طیار ے کی پروازوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
عراق: دہوک میں ترک فوجی اڈے پر حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳عراق کے علاقے دہوک میں ترک فوجی اڈے پر ڈرون طیاروں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا نے ایک بار پھر ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام کی فضائیہ کے کمانڈر نے مغربی ایشیا میں ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا ہے۔
-
دشمن کے بدلتے حربوں کے مطابق اپنے ہتھیار بنانے پر قادر ہیں: ایڈمیرل سیاری
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱مسلح افواج کے کوآرڈینیٹر نے بتایا ہے کہ ایران کی فوج کو نئے خطروں کے پیش نظر، جدیدترین دفاعی ٹیکنالوجیوں سے لیس کر دیا گیا ہے۔
-
روسی فوجیوں کی جاسوسی کرنے والا ڈرون طیارہ تباہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے شمال مغربی شہر لاذقیہ میں ایک ڈرون تباہ ہوا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں صیہونی فضائیہ کا ڈرون سرنگوں
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳جنوبی لبنان کی سرزمین پر صیہونی حکومت کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
حزب اللہ کی ڈرون پاور سے صیہونی حکومت پریشان
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵صیہونی ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
دشمنوں کی دھمکیوں کے درمیان، ایران نے دکھائی طاقت+ تصاویر
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے پہلے "ڈرون بیڑے " کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
امریکی صدر کے اسرائیل پہنچتے ہی اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کی رونمائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲امریکی صدر جوبائیڈن کل غاصب صیہونی حکومت کے صدر مقام تل ابیب پہنچے۔