-
روسی فوجیوں کی جاسوسی کرنے والا ڈرون طیارہ تباہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے شمال مغربی شہر لاذقیہ میں ایک ڈرون تباہ ہوا ہے۔
-
دشمنوں کی دھمکیوں کے درمیان، ایران نے دکھائی طاقت+ تصاویر
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے پہلے "ڈرون بیڑے " کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے سے ترسیل کا عمل معطل۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳روس کے جنوبی علاقے میں یوکرینی سرحد سے ملحقہ روستوو میں ایک بڑی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
-
ایرانی فوج نے اس طرح نکالی "شیطان کی آنکھ"+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے امریکا کی ہیبت مٹی میں ملاتے ہوئے اس کے سب سے طاقتور ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔
-
اسرائیلی ویب سائٹ کا اعتراف، ایران کی ڈرون طاقت کا مانا لوہا
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳اسرائیل کی دبکا فایل ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ڈرون طیاروں کی سیریز کی نقاب کشائی ایران کی طرف سے طاقت کا مظاہرہ تھا۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن محفوظ مقام پر منتقل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲امریکی صدر جوبائیڈن کے گھر کے فضائی زون میں مشکوک طیارہ داخل ہونے پر سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی جس پر صدر اور ان کی اہلیہ کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔
-
ایران کے فضائی ہتھیاروں کے بارے میں صیہونی حکومت کا اعتراف
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱غاصب صیہونی حکومت کے ایک سابق فوجی اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی فضائیہ کے ماہرین نے ڈرون سمیت مختلف اہم ہتھیار تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
ایران میں ڈرون طیاروں کا شہر، دشمنوں کی صف میں کھلبلی+ ویڈیو+ تصاویر
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے زیر زمین ڈرون سٹی کی رونمائی کرکے دشمنوں کو ایک خاص پیغام دے دیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بدھ کے روز شمالی عراق میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے اور گولہ باری کی ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن پر پاکستان کی تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰پاکستان کی وزیرمملکت برائےخارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں قیام امن کو خطے کے لئے ضروری قرار دیا ہے۔