-
ایرانی فوج کے ڈرون طیاروں کی رونمائی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰ایرانی فوج نے جدید قسم کے ڈرون طیاروں کی رونمائی کی ہے۔
-
ایرانی فوج کو اسپیکر کا خراج تحسین
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے ملک و ملت کی پاسپانی کے نعرے پر عمل کر کے دکھایا ہے۔
-
سعودی عرب کی فوجی ، صنعتی اور اقتصادی تنصیبات پر یمن کے میزائل اور ڈرون حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں آرامکو کی تیل کی تنصیبات پر یمن کے تازہ میزائلی اور ڈرون حملوں کے بعد جدہ ایئر پورٹ کوبند کردیا گیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کا چوبیسواں دن
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴روس یوکرین جھڑپیں چوبیسویں روز میں داخل ہو گئی ہیں اور دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے بڑے شہروں کے اطرف میں فریقین کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
حزب اللہ کی فضائی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۴صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فضائی توانائی اور ائرواسپیس کے شعبے میں حزب اللہ کی توانائی اور طاقت نے اسرائیل کے خوف و ہراس میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کے زیر زمین میزائل اور ڈرون مراکز کی رونمائی
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴یوم پاسداران کی آمد کے موقع پر سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے ایئر و اسپیس ڈویژن نے دو نئے میزائل اور ڈرون مراکز کی رونمائی کرتے ہوئے انہیں فعال کر دیا ہے۔
-
رہائشی علاقوں پر بمباری کے لئے سعودی اتحاد غلط دعوے کر رہا ہے: یمنی فوج
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ مآرب میں ایک اور امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے جبکہ یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یوں سرنگوں ہوا جارح سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸یمنی میڈیا نے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون نے دشمن کی دفاعی لائن کو کیسے کیا تباہ؟
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۵حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے کے سامنے اسرائیل کی بے بسی کے اعتراف کے بعد باخبر ذرائع نے خبر دی ہے کہ کس طرح حزب اللہ کا حسان نامی ڈرون طیارہ مقبوضہ فلسطین کے اندر داخل ہوا۔
-
اسرائیلیوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے حزب اللہ کا جادو
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ لبنان کے در اندازی کرنے والے ڈرون طیارے کے مقابلے میں تل ابیب کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کی روز بروز بڑھتی طاقت اور اگلی جنگ میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے بھرے ہوئے ہاتھوں کی بابت خبردار کیا ہے۔