-
امریکہ اور داعش ایک ہی سکے کے دو رخ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور داعش دہشت گرد گروہ کا ایک ہی محاذ ہے اور دونوں آپس میں متحد ہیں۔
-
شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کے مشن کو جاری رکھیں گے: عراقی عوام
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹عراق کے عوام اور قبائل نے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور بہت بڑی ریلی نکالی۔
-
اشتعال انگیز اقدام کیخلاف سخت کارروائی کریں گے: جواد ظریف
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر قسم کے اشتعال انگیز اقدام کیخلاف سخت کارروائی کریں گے۔
-
قاسم سلیمانی نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی پالیسیوں کو ناکام بنا دیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷دنیا کی اہم شخصیات کا کہنا ہے کہ فلسطین ، عراق، شام ، لبنان اور یمن کے سلسلے میں میجرجنرل شہید سلیمانی کی مخلصانہ خدمات اور قربانیوں کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائےگا ۔
-
غیر ملکی رہنماؤں کا بزدلانہ قتل، امریکی و اسرائیلی کارستانی: ایران
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر ملکی رہنماؤں کا بزدلانہ قتل ، امریکی اسرائیلی ٹریڈ مارک کی علامت ہے ۔
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵سینیٹ کے دوتہائی سے زیادہ ارکان نے ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کردیا ہے۔
-
شہید سلیمانی آخری دم تک اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف بر سر پیکار رہے
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر پاکستان میں خصوصی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
-
شہدائے استقامت کے قاتلوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا جائے گا
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضا کارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی مظلومانہ شہادت کی پہلی برسی کا پروگرام جمعے کے روز تہران میں منعقد ہوا جس میں عالم اسلام اور استقامتی گروہوں کی اہم شخصیات نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے : ایران
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹ایرانی قوم شہید سلیمانی کے جہاد اور مقاومت کے راستے پر گامزن رہےگی۔
-
دنیا اب امریکہ کی تابع دار نہیں رہی: ایران
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کے حوالے سے امریکی ناکامی پر امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا پر اب امریکہ کے راج کرنے کا وقت گذر گیا ہے۔