SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • مغربی ایشیا میں جنگ افروزی کی، امریکہ کی کوشش

    مغربی ایشیا میں جنگ افروزی کی، امریکہ کی کوشش

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰

    اسلامی جمہوریۂ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی حشد الشعبی کے نائب سربراہ ابومہدی المہندس اور ان کے ہمراہ افراد پر امریکہ کے جارحانہ حملے کے بعد، ایران نے کہا تھا کہ وہ واشنگٹن سےاس کا سخت انتقام لے گا-

  • ٹرمپ کو ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مشورہ

    ٹرمپ کو ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مشورہ

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵

    امریکہ کی خارجہ تعلقات کونسل کے سربراہ ریچرڈ ہاس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے تہران کےخلاف پابندیاں ختم کرے۔

  • امریکہ نے کوئی جارحیت کی، تو خطے میں اسکی خیر نہیں: سپاہ پاسداران

    امریکہ نے کوئی جارحیت کی، تو خطے میں اسکی خیر نہیں: سپاہ پاسداران

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳

    سپاہ پاسداران نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی انتقامی کارروائی پر امریکا کا کوئی بھی جارحانہ اقدام مغربی ایشیا میں اس کے سبھی مفادات کی نابودی پر منتج ہوگا۔

  • ایران کی انتقامی کارروائی سے ٹرمپ پریشان

    ایران کی انتقامی کارروائی سے ٹرمپ پریشان

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴

    امریکی صدر ٹرمپ ایران کی انتقامی کارروائی سے پریشان ہو گئے اور اس موقع پر ان کی پریشانی قابل دید تھی۔

  • ٹرمپ کی دھمکیوں کی امریکا کے اندر بڑے پیمانے پر مذمت

    ٹرمپ کی دھمکیوں کی امریکا کے اندر بڑے پیمانے پر مذمت

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸

    امریکی ایوان نمائندگان میں انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ ایڈم شیف نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کو اشتعال انگیز اور خطرناک اقدام قراردیا ہے۔ اسی کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر بھی امریکا کے اندر اور عالمی سطح پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس میں ایران کے تاریخی اور ثقافتی مراکز پر حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔

  • بصرہ میں شہید ابومہدی المہندس کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت

    بصرہ میں شہید ابومہدی المہندس کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶

    عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی -

  • امریکی صدر ٹرمپ ایرانی قوم کو نہیں جانتے: حسن روحانی

    امریکی صدر ٹرمپ ایرانی قوم کو نہیں جانتے: حسن روحانی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے جواب میں ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکی صدر کو 52 کا عدد یاد رکھنے کے ساتھ ساتھ 290 کا عدد بھی یاد رکھنا چاہیے۔

  • ایرانی قوم ٹرمپ کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں : جواد ظریف

    ایرانی قوم ٹرمپ کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں : جواد ظریف

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر کو انسانوں کا بڑا سمندر دکھادیا۔

  • ٹرمپ کے نام مقتدی صدر کا کھلا خط، ہمیں دھمکی مت دے تو کیا ویتنام بھول گیا....؟

    ٹرمپ کے نام مقتدی صدر کا کھلا خط، ہمیں دھمکی مت دے تو کیا ویتنام بھول گیا....؟

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶

    عراق میں صدر دھڑے کے رہنما سید مقتدی صدر نے عراقی عوام پر شدید پابندیاں عائد کرنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے ایران مخالف بیان پر کانگریس کاردعمل

    ٹرمپ کے ایران مخالف بیان پر کانگریس کاردعمل

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱

    امریکی کانگریس نے ایران کے خلاف صدر ٹرمپ کی تازہ دھمکی کے بعد یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ کسی بھی جنگ کی منظوری کانگریس سے لی جانا چاہیے۔

Show More
خاص خبریں
  • سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    ۱۳ minutes ago
  • کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

  • سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ

  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS