امریکا، گن کلچر کا شکار ہوا 18 سالہ کھلاڑی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i360900-امریکا_گن_کلچر_کا_شکار_ہوا_18_سالہ_کھلاڑی_ویڈیو
امریکا میں گن کلچر سے بہت زیادہ تباہی ہو رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷ Asia/Tehran

امریکا میں گن کلچر سے بہت زیادہ تباہی ہو رہی ہے۔

گزشتہ روز باسکٹ بال کا ایک نوجوان کھلاڑی، گن کلچر کا شکار ہوا۔ امریکا میں گن لابی اتنی مضبوط ہے کہ حکومت بھی کچھ نہیں کر سکتی جس کی وجہ سے وہاں آئے دن قتل عام ہوتے رہتے ہے۔