-
سعودی عرب خطے میں جنگی جنون میں مبتلا ہے: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے خطے میں آگ لگ جائےگی۔
-
ایران اور چین ، امریکا سے سمجھوتہ چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعوی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران اور چین امریکہ کے ساتھ سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔
-
چین کی دھمکی کے بعد امریکہ کی پسپائی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰چین کی دھمکی کے بعد امریکہ نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے بارے میں شدید انتباہات
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ نسل پرستی کی نئی لہر کا باعث بن گئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکی ریشہ دوانیاں
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے بارے میں فرانس کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶ٹرمپ کے دور صدارت میں امریکہ اور یورپ کے اختلافات ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیوں کی وجہ سے بڑھتے رہے ہیں۔ یورپ اور امریکہ کے درمیان اختلافات کی ایک اہم ترین وجہ کا تعلق جامع ایٹمی معاہدہ اور مجموعی طور پر ایران کے ساتھ رویہ سے ہے۔
-
امریکہ اپنے فیصلے فسلطینیوں پر مسلط نہ کرے، محمود عباس
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی سرزمین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلوں کو ہر گز قبول نہیں کرتے۔
-
ڈیٹن میں ٹرمپ مخالف مظاہرہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳امریکی صدر ٹرمپ کے دورے کے موقع پر شہر ڈیٹن کے عوام نے ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
شام اور عراق میں داعش کی فعالیت جاری رہنے پر پنٹاگون کی تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انیس دسمبر 2018 کو کہا تھا کہ امریکی فورسیز شام سے خارج ہو رہی ہیں-
-
امریکہ میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے بارے میں انتباہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴اگرچہ امریکہ نے نائن الیون کے حملوں کے بعد خود کو دنیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار قرار دیا تھا اور دنیا کے مختلف علاقوں میں اس سلسلے میں متعدد اقدامات انجام دیئے تاہم امریکہ کے اندر خاص طور پر حالیہ دنوں میں مسلح حملوں میں نمایاں اضافہ اس بات کا باعث بنا ہے کہ اس ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ٹھوس انتباہ کا باعث بن جائے-