-
سونیا گاندھی نے وزیر اعظم مودی کی سکیورٹی میں مبینہ کوتاہی پر نوٹس لیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی سکیورٹی میں مبینہ کوتاہی کے معاملے پر کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے پنجاب کے وزیراعلیٰ چرنجیت سنگ چَنّی سے فون پر بات چیت کی اور اس معاملے میں ان سے تفصیلات طلب کیں۔
-
ہندوستان کی مرکزی حکومت ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو مٹا رہی ہے: سونیا گاندھی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳ہندوستان میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے بی جے پی حکومت پر آمریت سے کام لینے اور ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو ختم کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
سونیا گاندھی کا کسانوں کے مطالبات ہر فورم پر سنجیدگی سے اٹھانے کا اعلان
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کسانوں کے مطالبات کو ہر فورم پر سنجیدگی سے اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
مرنا قبول لیکن بی جے پی سے خفیہ سمجھوتہ نا منظور: پرینکا گاندھی
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲کانگریس اور بی جے پی کے درمیان خفیہ سمجھوتے کے الزامات کو پرینکا گاندھی نے سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
نریندر مودی حکومت پر کانگریس کی تنقید
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰ہندوستان میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے مرکز کی بے جی پی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
سونیا گاندھی سے ممتا بنرجی کی ملاقات
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نئی دہلی میں کانگریسی صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی ہے۔
-
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، حکومت کچھ نہیں کر رہی: کانگریس صدر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی سربراہ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر مرکزی حکومت کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان میں اب کورونا کے ساتھ ساتھ بلیک فنگس کا قہر بھی شروع
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷ہندوستان میں کورونا کے قہر کے ساتھ ہی بلیک فنگس نے بھی وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
کانگریس میں اختلافات، سونیا مستعفی، راہل کے صدر بننے کا امکان
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس میں اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
لاک ڈاؤن کا فیصلہ تیاری کے بغیر کیا گیا: سونیا گاندھی
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ملک میں اکیس دن کے لاک ڈاؤن کو بغیر تیاری کے کیا جانے والا فیصلہ قرار دیا ہے۔