SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی

  • ہندوستانی وزیراعظم پرملک کو تقسیم کرنے کا الزام

    ہندوستانی وزیراعظم پرملک کو تقسیم کرنے کا الزام

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶

    کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ صرف نفرت پھیلانے والی ان دونوں ہی تنظیموں کے پاس ملک کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے کے نام پر بتانے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے۔

  • اتر پردیش میں تیسرے مرحلے کی پولنگ

    اتر پردیش میں تیسرے مرحلے کی پولنگ

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۸

    ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں تیسرے مرحلے کی پولنگ آج صبح 7 بجے شروع ہوئی۔

  • ہندوستان: فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دینے پر تاکید

    ہندوستان: فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دینے پر تاکید

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹

    اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دینا ضروری ہے۔

  • اترپردیش اور اتراکھنڈ میں پولنگ

    اترپردیش اور اتراکھنڈ میں پولنگ

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵

    سخت سیکورٹی کے درمیان یوپی اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے اوراتراکھنڈ میں چوتھی اسمبلی کے قیام کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

  • سماج وادی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک دوسرے پرتنقید

    سماج وادی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک دوسرے پرتنقید

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳

    سماج وادی اور بھارتیہ جنتا پارٹی نےایک دوسرے پرتنقید کرتے ہوئے اتر پردیش میں حکومت بنانے کا دعوی کیا ہے۔

  • بی جے پی کواترپردیش کےانتخابی نتائج سے جھٹکا

    بی جے پی کواترپردیش کےانتخابی نتائج سے جھٹکا

    Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷

    سماج وادی پارٹی اور کانگریس نے کہا ہے کہ نریندر مودی کو اترپردیش کے انتخابات کے نتائج سے جھٹکا لگے گا۔

  • ہندوستان: ریاستی اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ

    ہندوستان: ریاستی اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ

    Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷

    سیکورٹی کے سخت انتظامات کے درمیان ریاست کی سترہویں اسمبلی کےانتخابات کے لئے پولنگ شروع ہو گئی۔

  • ہندوستان: وزیر اعظم پر کڑی نکتہ چینی

    ہندوستان: وزیر اعظم پر کڑی نکتہ چینی

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳

    کانگریس نے الزام لگایا کہ وزیراعظم اپوزیشن کے خلاف نازیبا زبان استعمال کر رہے ہیں۔

  • ہندوستان: وزیراعظم نریندرمودی پرکڑی نکتہ چینی

    ہندوستان: وزیراعظم نریندرمودی پرکڑی نکتہ چینی

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹

    کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر ملک میں خوف کا ماحول پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  • ہندوستان کے وزیر اعظم کی اپوزیشن پرتنقید

    ہندوستان کے وزیر اعظم کی اپوزیشن پرتنقید

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰

    ہندوستان کےوزیراعظم نریندر مودی نے آج ملک کی جمہوریت کو ایک سیاسی خاندان کو وقف کردینے پر کانگریس کو لتاڑتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے 1970کی دہائی میں جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوشش کی تھی، وہ عوام کی طاقت کو نہیں سمجھ پائے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی دباؤ مسترد، لبنان سے واپسی کا امکان نہیں: صہیونی وزیر جنگ

    امریکی دباؤ مسترد، لبنان سے واپسی کا امکان نہیں: صہیونی وزیر جنگ

    ۲ hours ago
  • ایرانی ترجمانِ خارجہ کا امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب: مداخلت پسندانہ پالیسیوں سے امن ممکن نہیں

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS