SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • کشمیر: ہندوستانی فوجی کیمپ پر حملہ

    کشمیر: ہندوستانی فوجی کیمپ پر حملہ

    Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے نگروٹا میں نامعلوم مسلح افراد نے منگل کی صبح ہندوستانی فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔

  • عمران خان کا کشمیرکی صورتحال پر بان کی مون کوخط

    عمران خان کا کشمیرکی صورتحال پر بان کی مون کوخط

    Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھ کر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی جارحیت کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔

  • لائن آف کنٹرول پر جھڑپیں، چار پاکستانی فوجی ہلاک

    لائن آف کنٹرول پر جھڑپیں، چار پاکستانی فوجی ہلاک

    Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷

    بعض خبری ذرائع نے کنٹرول لائن پر جھڑپوں میں چار پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • کنٹرل لائن پر 4 بچے جان بحق، پاکستان نے اقوام متحدہ سے تحقیقات کی درخواست کردی

    کنٹرل لائن پر 4 بچے جان بحق، پاکستان نے اقوام متحدہ سے تحقیقات کی درخواست کردی

    Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴

    پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے سیکٹر کھوئی رٹہ میں 4 بچوں کے جان بحق ہونے کی اقوام متحدہ کے حکام سے تحقیقات کی درخواست کی ہے۔

  • ہندوستان کا جارحانہ رویہ پوری دنیا کے لئے خطرناک : پاکستان کا دعوی

    ہندوستان کا جارحانہ رویہ پوری دنیا کے لئے خطرناک : پاکستان کا دعوی

    Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۹

    پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے جارحانہ قدم نہ صرف دنیا بلکہ علاقے میں قیام امن کے لئے خطرہ ہے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہرین کے خلاف سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہرین کے خلاف سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی

    Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں احتجاج کرنے والے کشمیریوں کے خلاف سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی بدستور جاری ہے۔

  • کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونا اقوام متحدہ کی ناکامی ہے: ڈاکٹر ملیحہ لودھی

    کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونا اقوام متحدہ کی ناکامی ہے: ڈاکٹر ملیحہ لودھی

    Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴

    اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونے کو اقوام متحدہ کی ناکامی قرار دیا ہے۔

  • کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملہ، چار ہلاک

    کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملہ، چار ہلاک

    Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۹

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی ضلع بارہ مولا میں ہندوستانی فوج کے چھیالیس راشٹریہ رائفلز کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

  • بان کی مون کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش

    بان کی مون کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش

    Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے جمعہ کے روز ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔

  • کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں: وزیراعظم نواز شریف

    کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں: وزیراعظم نواز شریف

    Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۷

    پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحد کی جنرل اسمبلی کے اکہترویں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان امن قائم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری اس دیرینہ مسئلے کے حل کیلئے ہندوستان پر دباؤ ڈالے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۳۵ minutes ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS