-
جموں و کشمیر: ہندوستان نے امداد سے متعلق پاکستان کی تجویز کو مسترد کر دیا
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۶ہندوستان کی حکومت نے اپنے ملک کے زیرانتظام کشمیر میں تشدد کا نشانہ بننے والوں کے لئے پاکستان کی جانب سے امداد کی پیش کی جانے والی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم پانچ سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال بدستور کشیدہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور کشمیر کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں عوام اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی برقرار
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال کی وجہ سے کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔
-
کشمیریوں کو فوری امداد پہنچائے ڈاکٹرس ودآؤٹ بارڈر تنظیم
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲خارجہ امور میں پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈر سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں فوج کے مظالم سے زخمی ہونے والے ہزاروں نہتھے کشمیریوں کو فوری مدد فراہم کرے-
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات چوبیسویں روز بھی کشیدہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پیر کو چوبیسویں روز بھی حالات کشیدہ رہے اور مختلف علاقوں سے پرتشدد مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک شیعہ مذہبی رہنما گرفتار
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے ایک شیعہ مذہبی رہنما کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
کشمیر کے بعض اضلاع میں اتوار کو بھی کرفیو رہا
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے بعض اضلاع میں اتوار کو بھی کرفیو نافذ رہا اور مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہرے ہوتے رہے۔
-
کشمیر میں کشیدگی اور کرفیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہفتے کو بھی حالات کشیدہ رہے جبکہ سری نگرسمیت جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔