SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک بار پھر کرفیو نافذ

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک بار پھر کرفیو نافذ

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے جامع مسجد کی طرف احتجاجی مارچ کو روکنے کے لیے جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر اور جنوبی کشمیر کے چارعلاقوں میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا ہے۔

  • کرگل کے معروف عالم دین شیخ محمد حسین ذاکری کو سپرد خاک کردیا گیا

    کرگل کے معروف عالم دین شیخ محمد حسین ذاکری کو سپرد خاک کردیا گیا

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرکردہ عالم دین اورامام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بانی حجت الاسلام شیخ محمد حسین ذاکری کو کارگل میں سپرد خاک کردیا گیا۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے، 60  افراد زخمی

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے، 60 افراد زخمی

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہونے والے تازہ پرتشدد مظاہروں میں کم سے کم ساٹھ افراد زخمی ہوگئے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں حالات بدستور کشیدہ

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں حالات بدستور کشیدہ

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔

  • پاکستان کا ہندوستان سے حریت رہنماؤں کو رہا کرنے کا مطالبہ

    پاکستان کا ہندوستان سے حریت رہنماؤں کو رہا کرنے کا مطالبہ

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستان سے کشمیر کی حریت کانفرنس کے رہنماؤں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • نواز شریف نے راجہ فاروق حیدر کو پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا وزیراعظم نامزد کر دیا

    نواز شریف نے راجہ فاروق حیدر کو پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا وزیراعظم نامزد کر دیا

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵

    پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ فاروق حیدر کو پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا وزیراعظم نامزد کردیا۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں دوبارہ کرفیو

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں دوبارہ کرفیو

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲

    ہندوستان کےزیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کے بعد بعض علاقوں میں دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیاہے۔

  • ہندوستان: کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ، مرنے والوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ

    ہندوستان: کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ، مرنے والوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے شہر سرینگر سمیت وادی کے بیشتر علاقوں میں اٹھارہ روز تک نافذ رہنے والے کرفیو کو ختم کر دیا گیا۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشیدگی برقرار

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشیدگی برقرار

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے بیشتر اضلاع میں کرفیو ہٹالیا گیاہے تاہم سری نگر کے بعض علاقوں میں منگل کو بھی پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • ہندوستان میں کشمیری عوام کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں

    ہندوستان میں کشمیری عوام کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲

    پاکستان نے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیری عوام کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۵ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS