-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف کشمیر میں ہڑتال
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف پاکستان اور ہندوستان میں مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳پاکستان اور ہندوستان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اور وحشیانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
-
جموں کشمیر میں ہندنواز پانچ سیاسی رہنما رہا تاہم تین سابق وزرائے اعلی ابھی بھی حراست میں
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ہند نواز پانچ سیاسی رہنماؤں کو چار مہینے بعد رہا کردیا گیا ہے لیکن تین سابق وزرائے اعلی ابھی بھی حراست میں ہیں ۔
-
کشمیر لائن اف کنٹرول پر کشیدگی
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
او آئی سی کو کشمیر پر موثر آواز اٹھانی چاہئیے: پاکستان
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کریں گے۔
-
کشمیرمیں انٹرنیٹ پرپابندی کا نیا عالمی ریکارڈ
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں انٹرنیٹ پر پابندی کا نیاعالمی ریکارڈ قائم ہوا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے 6 فوجی مارے گئے : ہندوستان
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان کے 6 فوجی مارے گئےہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین فائرنگ
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں لاک ڈاؤن
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 144 واں روز ہے، کشمیری 144 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔