-
سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کوہستک میں شادی کی تقریب پر امریکی فوج کے مجرمانہ حملے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور ایران کی دیگر مسلح افواج اپنے مظلوم شہیدوں کے خون کی محافظ ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈ نے ایران کی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی چیپمین شپ جیت کر آپ نے دنیا کو دکھا دیا کہ "ہم جو چاہیں کرسکتے ہیں۔"
-
ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ایران نے امریکی بھرم خاک ملادیا ہے۔
-
فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں دشمنوں کی ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کے کمان کی مشقیں کی گئيں۔
-
سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابند ہے: سپاہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابندی اور پائیداری کے ساتھ امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرے گی۔
-
ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی نے سپاہ پاسداران کی مکمل اور ہمہ گیر حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ کا آغاز
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۹رہبر شہید آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تہران میں تشییع جنازہ کا آغاز ہو گیا ہے ۔
-
ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گے: ایرانی فوج کے سربراہ کی سخت وارننگ
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے سخت ورننگ دی ہے کہ ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔
-
شہید رہبر ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں: سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی نے شہید رہبر کی آخری رسومات کے موقع پر کہا ہے کہ شہید رہبر انقلاب اسلامی سے جدا ہونا ناممکن ہے کیونکہ وہ ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں۔
-
حالیہ معاہدہ ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ ہے : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن کی حکمتِ عملی کی ناکامی میں عوام کی مزاحمت نے فیصلہ کن کردار ادا کیا