SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • کورونا کی ابتدا اور پھیلاؤ کے سلسلے میں تحقیقات ہوں گی

    کورونا کی ابتدا اور پھیلاؤ کے سلسلے میں تحقیقات ہوں گی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸

    چین نے عالمی ادارۂ صحت کے ماہرین کو کورونا وائرس کی ابتدا اور اس کے پھیلاؤ کے بنیادی اسباب سے متعلق تحقیقات کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے عالمی معاینہ کار رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔

  • فائزر اور موڈرنا کے کرتا دھرتا انتہاپسند صیہونی نکلے

    فائزر اور موڈرنا کے کرتا دھرتا انتہاپسند صیہونی نکلے

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴

    اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی فائزر اور موڈرنا دواساز کمپنیوں کے کئی سینیئر ڈا‏ئریکٹرز ایسے صیہونی باشندے ہیں جنہوں نے امریکہ نقل مکانی کی ہے۔ فائزر اور موڈرنا کپمنیوں کی بنائے ہوئے ویکسین نے حالیہ چند روز کے دوران کئی ملکوں میں مسائل پیدا کر دیئے ہيں۔

  •   کورونا وائرس کی ایک اور نئی تبدیل شدہ شکل کی تشخیص

    کورونا وائرس کی ایک اور نئی تبدیل شدہ شکل کی تشخیص

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶

    جاپان میں برازیل سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی شکل سامنے آئی ہے۔

  • کورونا کے مریضوں میں دماغی مسائل زیادہ ہوتے ہیں

    کورونا کے مریضوں میں دماغی مسائل زیادہ ہوتے ہیں

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۲

    ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ-19 کے مریضوں میں دماغی مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

  • ھندوستان میں کورونا کی رفتار پھر تیز

    ھندوستان میں کورونا کی رفتار پھر تیز

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰

    ہندوستان کی گیارہ ریاستوں میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

  • ایران میں کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ کامیابی کے ساتھ جاری

    ایران میں کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ کامیابی کے ساتھ جاری

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴

    ایران میں اندرون ملک تیار ہونے والے کورونا ویکسین کوو ایران برکت کا انسانی تجربہ عالمی معیاروں کے مطابق جاری ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ۔ ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ۔ ویڈیو

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ قیامِ قم کی برسی کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں انہوں نے اہم ملکی اور غیر ملکی مسائل پر روشنی ڈالی۔ قائد انقلاب کا مکمل خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔

  • ٹوئٹر کی آزادی اظہار رائے مخالف پالیسی پھر عیاں ہوئی!

    ٹوئٹر کی آزادی اظہار رائے مخالف پالیسی پھر عیاں ہوئی!

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸

    مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی برطانوی اور امریکی کورونا وائرس ویکسین سے متعلق ٹوئیٹ کو ڈیلیٹ کر دیا۔

  • برطانیہ میں ایمبولینس کے انتظار کا کٹھن مرحلہ

    برطانیہ میں ایمبولینس کے انتظار کا کٹھن مرحلہ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۱

    برطانیہ کے بعض مقامات پر ایمبولنس کے انتظار کا دورانیہ ناقابل بیان حد تک زیادہ ہوتا جا رہا ہے.

  • 9 جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    9 جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷

    ایران میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیاسی کورونا مریض موت سے ہمکنار ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیکورٹی فورسز نے وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    پاکستان: سیکورٹی فورسز نے وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    ۱۳ hours ago
  • ہندوستان نے پہلا نجی اوربیٹل راکٹ 'وکرم-1' کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا

  • پاکستان: ہندوستانی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں ایک بار پھر توسیع

  • غزہ میں ایک جنازے پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 افراد شہید

  • ناروے میں آگ لگنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر، سینکڑوں افراد بے گھر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS