-
کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کے باعث امریکی اسپتالوں میں بحرانی صورت حال
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲امریکہ میں کورونا کے پھیلاؤ کی انتہائی ابتر صورت حال اور اسپتالوں میں ایڈمٹ ہونے والوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافے نے اس ملک کے اسپتالوں کو مشکل حالات سے دوچار کردیا ہے۔ صورتحال کچھ ایسی ہے کہ آکسیژن کے وسائل کی کمی کے باعث اسپتالوں کی انتظامیہ داخلی سطح پر المیہ رونما ہونے کا اعلان کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
کورونا وائرس کی نئی قسم امریکہ پہنچ گئ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو ویکسین کی تقسیم پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کا آغاز
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰ایرانی سائنسدانوں اور محققین کے تیار کردہ کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ شروع ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱ہندوستان میں منگل انتس دسمبر کو بھی کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد بیس ہزار سے کم ریکارڈ کی گئی۔
-
کورونا کے بارے میں ڈبلپوایچ او کا انتباه
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
دو ہزار بیس میں پچاس صحافی قتل کئے گئے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶ودھاؤٹ بارڈر رپورٹرس نے اعلان کیا ہے کہ دوہزار بیس میں پچاس صحافیوں کو اپنے پیشے کی بنا پر جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے جبکہ یہ رپورٹرس ایسے ممالک میں تھے جہاں جنگ نہیں تھی۔
-
ایران میں کورونا کی موجودہ صورت حال
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸ایران میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو بتیس افراد جان کی بازی ہار گئے۔
-
کورونا کے حوالے سے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں: ڈبلیو ایچ او
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸صحت کی عالمی تنظیم ڈبلو ایچ او نے کورونا کے بارے میں پوری دنیا کو خبردار کیا ہے کہ حالات مزید بدتر ہو سکتے ہیں۔
-
ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین آج چند افراد کو لگائی جائے گی اور اس طرح ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو جائیگا۔
-
ایران کے تیار کردہ کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل شروع
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶ایرانی سائنسدانوں اور محققین کے تیار کردہ کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ شروع ہو گیا ہے۔