-
رہبر انقلاب اسلامی سے وفاداری کا دن اور یوم بصیرت
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶نو دی مطابق 29 دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے حامل ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال، نیا وائرس کراچی پہونچا
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ نیا کورونا وائرس برطانیہ سے کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
نئی تحقیق، کوویڈ- 19 میں مبتلا افراد میں مدافعتی ردعمل کئی مہینوں تک رہتا ہے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۸طبی ماہرین نے تحقیقات کے درمیان پتہ لگایا ہے کہ کوویڈ- 19 سے معمولی حد تک بیمار ہونے والے یا بغیر علامات والے مریضوں میں اس بیماری کے خلاف مدافعت کئی ماہ تک برقرار رہتی ہے۔
-
28 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸ایران میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تعداد میں کمی آنے کے ساتھ ایک سو اکیس افراد جان کی بازی ہار گئے۔
-
ایرانی ویکسین فروری تک انسانی ٹرائل کے لئے تیار ہو جائے گی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴ایران میں تیار کی جانے والی سات کورونا ویکسین فروری کے آخر تک انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوجائیں گی۔
-
برطانیہ میں کورونا کا قہر
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵برطانیہ میں شدید کورونا بندشوں کے باوجود گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید دسیوں ہزار افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
-
۲۸ دسمبر کو ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ہندوستان میں کورونا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد مسلسل اضافے کے بعد شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد اٹھانوے لاکھ کے قریب ہو گئی ہے جبکہ فعال کیسز میں مستقل کمی کے باعث اس کی شرح بھی کم ہو کر تین فیصد سے نیچے آگئی ہے۔
-
ٹرمپ نے ہتھیار ڈال دیئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کورونا بل پر دستخط کر دیئے۔
-
پاکستان میں اب بھی کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد دو ہزار کے قریب
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹دنیا میں کورونا کی ابتدا چین سے ہوئی اور پاکستان میں اس کی ابتداء کراچی سے ہوئی پھر یکے بعد دیگرے کیسز میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔
-
دختر رسول حضرت فاطمہ پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳حضرت فاطمہ زہرا (س) پوری دنیا کی خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں۔