-
پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران منگل کے روز کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی تاہم اموات میں اضافے کا مشاہدہ کیا گیا.
-
’کورونا‘ کے بعد اب ’برطانوی کورونا‘ کا قہر
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۵برطانوی ہیلتھ سیکریٹری میٹ ہینکوک نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بے قابو ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
برطانیہ میں اشیائے خوردو نوش میں قلت کا خدشہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷بوریس جانسن نے برطانوی عوام کو پرسکون رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں خوراک و ادویات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کمزور پڑی
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے کمزور پڑجانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ پچپن ہزار
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ پچپن ہزار ہوگئی ہے تاہم زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب کے لئے پروازوں پر بندش
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰سعودی عرب نے تمام بین الاقوامی پروازیں ایک ہفتے کے لیے معطل کر دی ہیں۔
-
انگلینڈ کے بیشتر حصوں میں شدید لاک داؤن نافذ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹حکومت برطانیہ نے کرسمس کا جشن منسوخ کئے جانے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
نرسوں کی قدردانی کے لئے خصوصی تقریبات کا اہتمام ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳اس بار پیکر صبر و ایثار، ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت اور نرس ڈے کچھ الگ ہی شان سے منایا گیا۔ اس سال کورونا کے دور میں اسپتالوں اور طبی مراکز میں سرگرم عمل طبے علمے بالخصوص نرسوں کی قدردانی کے لئے خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔
-
لندن کی دکانوں میں کورونا وائرس والی جعلی دوائیاں
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱لندن کی دکانوں میں کورونا وائرس کے خلاف قوتِ مدافعت بڑھانے والی جعلی دوائیاں فروخت کی جا رہی ہیں
-
ویزا پابندیاں کورونا کی وجہ سے لگائی گئی ہيں
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸متحدہ عرب امارات نے دعوی کیا ہے پاکستانیوں پر ویزے کی پابندی کورونا کی وجہ سے لگائي گئي ہے۔