-
20 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران میں کورونا اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد کم ہو کر دو سو سے نیچے چلے گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی، مجموعی تعداد ایک کروڑ کے اوپر
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مجموعی مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے تاہم اس کی رفتار کم اور صحت مند افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
کورونا کے باعث امریکیوں کا برا حال، مفت غذا کے لئے لمبی قطاریں لگیں
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸امریکہ میں عالمی وبا کورونا کے باعث متوسط اور کمزور طبقے کے امریکیوں کی زندگی خاصی متاثر ہوئی ہے اور نتیجہ انہیں سخت معیشتی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسے افراد بڑی تعداد میں مفت راشن حاصل کرنے کے لئے خیراتی اداروں کی جانب رجوع کر رہے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو میں امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک خیراتی مرکز کے سامنے مفت راشن لینے والوں کی لمبی قطار کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
نیدرلینڈ نے کورونا کے پیش نظر برطانوی پروازوں پر پابندی عائد کی
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲برطانیہ کے مسافر جہاز یکم جنوری تک نیدر لینڈ کے لئے پرواز نہیں کرسکيں گے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
تیس لاکھ امریکی طلبہ انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹امریکہ میں تیس لاکھ طلبہ کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ہے۔ یہ بات امریکہ کی نو منتخب نائب صدر کیملا ہیرس نے کہی۔
-
عرب امارات، صیہونیوں کی محبت کورونا کے خطرے پر غالب
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰خود ساختہ غاصب صیہونی ریاست کے ہاتھوں بکنے والے عرب امارات کے حکام نے اپنے ملک کا سفر کرنے والے صہیونیوں کو کورونا محدودیتوں کے حوالے سے کھلی چھوٹ دیدی ہے۔
-
ترکی کے شہر غازیان ٹیپ کے ایک نجی ہاسپٹل میں دھماکہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶کورونا وائرس کے مریضوں کے وارڈ میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کیسز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
19 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶ایران کی ترجمانِ وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد کم ہو کے دوسو سے نیچے آ گئی ہے۔