-
مسجد الحرام کے دروازے غیر ملکی عمرہ زائرین کیلئے کھل گئے
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون اور تقریبا 8 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے کھول دیئے جائیں گے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایران میں کورونا مریضوں کے نئے اعداد و شمار
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴ایران میں آٹھ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو ننانوے مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کی صورت حال
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰ہندوستانی دارالحکومت، نئی دہلی کورونا کے ساتھ ہی خطرناک فضائی آلودگی کی لپیٹ میں بھی آگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، ہوٹل اور تجارتی مراکز کے اوقات کار تبدیل
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴پاکستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس سر اٹھا رہا ہے جس کی وجہ سے حکام نے اسے کنٹرول کرنے کیلئے مختلف فیصلے کئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران میں کورونا کا شکار مزید 415 پندرہ مریضوں کی موت
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲ایران میں آج کورونا کے چھے ہزار سے زیادہ نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا جبکہ چار سو پندرہ مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸ہندوستان میں ایک دن میں تینتالیس ہزار سے زائد نئے کورونا مریضوں اور پانچ سو سے زائد اموات کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
امریکی انتخابات، مضحکہ خیز بیانات اور بلیم گیم جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷امریکا میں صدارتی الیکشن کے لئے دونوں امیدواروں کی انتخابی مہم شباب پر ہے جس میں عوام کی بھلائی کے لئے کسی منشور یا مستقبل کے پروگرام کی تشریح کے بجائے " بلیم گیم" پر زیادہ توجہ دی جارہی ہے ۔ دوسری طرف ڈونلڈ ٹرمپ نے عجیب وغریب بیان دینے کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہے چنانچہ انھوں نے ایک انتخابی مہم میں دعوی کیا ہے کہ ان کا چھوٹا بیٹا صرف پندرہ منٹ کے لئے کورونا میں مبتلا ہوا۔