-
۲۰ اکتوبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں تین سو بائیس افراد کورونا سے جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے : وزیراعظم مودی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے اب تک 88 فیصد لوگ صحت یاب ہوئے ہیں۔
-
کورونا کی زد میں ٹرمپ+ کارٹون
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کو کورونا کو شکست دینے میں کامیاب رہے لیکن عوام سے ہمیشہ ہی انہوں نے کورونا وائرس کے بارے میں جھوٹ ہی بولا ہے۔
-
بدلتے موسم کے ساتھ پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲پاکستان میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی کورونا میں مبتلا ہو گئی ہیں۔
-
لندن میں عوام کا احتجاج+ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کورونا کی روک تھام کے لئے نافذ ایس او پیز کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
کورونا سے صحتیاب ہونے کے بعد میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے: تحقیق
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۰ایک نئی طبی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مرض سے نجات پانے والے مریضوں کی اکثریت کو طویل عرصے تک مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا 24 گھنٹے میں 579 ہلاکتیں
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمی آئی ہے۔
-
کورونا وائرس کی خاموش تبدیلیوں سے رہیں ہوشیار
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸نئی طبی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوویڈ-19 کی خاموش تبدیلیاں بہت ہی خطرناک ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
۱۸ اکتوبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں تین ہزار سے زیادہ کورونا کے مریضوں کا اندراج کیا گیا حبکہ دوسو باون مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔