-
ہندوستان میں کورونا عروج پر
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱ہندوستان میں آج پیر کے روز کورونا کے مریضوں میں نوے ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ ہوا جس کے بعد اس ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بیالیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران میں کورونا کے تقریبا 3 لاکھ 34 ہزار مریضوں کی صحتیابی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا کے تقریبا تین لاکھ چونتیس ہزار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
رونالڈو کو ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا گیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالم فٹبال کے معروف کھلاڑی کو اسٹیڈئم کی انتظامیہ نے ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا۔ رونالڈو ماسک پہنے بغیر اسٹیڈئم میں بیٹھے تھے کہ اسٹیڈیئم انتظامیہ نے ان سے ماسک پہننے کو کہا جس کے بعد وہ ماسک لگانے پر مجبور ہو گئے۔
-
امریکہ میں کورونا کے بڑھتے قہر پر پیلوسی کی تنقید
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھنے والوں کی تعداد میں تیزی سے ہوتے اضافے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس وائرس کے مقابلے میں امریکی صدر ٹرمپ کی کارکردگی کو نہایت کمزور قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی سیاحت کی صنعت پر کورونا کے اثرات
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
تہران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ پانچ ستمبر 2020 سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔
-
ہندوستان، کورونا متاثرین کی یومیہ تعداد ۹۰ ہزار کو پار کر گئی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸ہندوستان میں دن بہ دن کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہےجس سے اس ملک کے عوام میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ میں امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے پر غور ہوگا
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸عراقی پارلیمنٹ آئندہ نشستوں میں غیر ملکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا سنجیدگي سے جائزہ لے گي۔
-
کورونا کے دور میں ایران کو مفلوج کرنے کی دشمن کی سازش ناکام رہی، صدر مملکت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲ایران کے صدر نے کورونا کے دور میں ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے بہانے ایران کا اقتصادی نظام مفلوج کردینے کا دشمن کا خواب چکنا چور ہو گیا۔