SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • روس کے اعلیٰ عہدے داروں کو کورونا ویکسین دے دیا گیا

    روس کے اعلیٰ عہدے داروں کو کورونا ویکسین دے دیا گیا

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰

    روس نے اندرون ملک تیار ہونے والا کورونا ویکسین، ملک کے اعلیٰ عہدے داروں منجملہ وزیر دفاع اور ماسکو کے میئر کو انجیکٹ کر دیا ہے۔ اس ویڈیو میں روسی وزیر دفاع سرگئی شایگو کو کورونا ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ روسی حکام نے یہ ویکسین رضاکارانہ طور پر حاصل کیا ہے۔

  • روسی ویکسین کے کامیاب نتائج سامنے آ گئے

    روسی ویکسین کے کامیاب نتائج سامنے آ گئے

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱

    روس کی تیارکردہ کورونا ویکسین ابتدائی مرحلے میں پاس کر دی گئی ہے۔

  • ہندوستان، 24 گھنٹوں میں 86 ہزار کورونا میں مبتلا

    ہندوستان، 24 گھنٹوں میں 86 ہزار کورونا میں مبتلا

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹

    ہندوستان میں دن بہ دن کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہےجس سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • ڈبلیو ایچ او نے کورونا ویکسین کی تیاری کے دعووں کی پول کھولی

    ڈبلیو ایچ او نے کورونا ویکسین کی تیاری کے دعووں کی پول کھولی

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴

    عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری میں کافی وقت لگے گا اور اگلے سال کے اواسط سے پہلے یہ ویکسین تیار نہیں ہو پائےگی۔

  • 4 ستمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    4 ستمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷

    ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے تین لاکھ تیس ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا

    پاکستان میں کورونا

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵

    پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں تیزرفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ایران اور روس مل کر کورونا ویکسین تیار کریں گے

    ایران اور روس مل کر کورونا ویکسین تیار کریں گے

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴

    ماسکو میں ایران کے سفیر اور روس کے سرمایہ کاری فنڈ کے ڈائریکٹر نے ایران اور روس کے مابین کورونا ویکسین اور کورونا ادویات کی مشترکہ تولید پر عمل در آمد کے منصوبے پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کے مزید 83 ہزار نئے کیسز

    ہندوستان میں کورونا کے مزید 83 ہزار نئے کیسز

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵

    ہندوستان میں کورونا وائرس کے دن بہ دن بگڑتے حالات کے درمیان لگاتار دوسرے دن بھی جان لیوا کووڈ 19 کے 83 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

  • ہندوستان میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک دن میں کورونا سے ۸۳ ہزار متاثر

    ہندوستان میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک دن میں کورونا سے ۸۳ ہزار متاثر

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اورکورونا کے کیسز نہ صرف کم ہونے کا نام نہیں لے رہے بلکہ آئے دن ان میں ہوشربا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال

    پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶

    پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال قدرے بہتر ضرور ہوئی لیکن احتیاط نہ برتنے پر اس میں تیزی آنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: پارلیمنٹ میں اینٹی پیپر لیک بِل پر پہلے دن کی بحث ختم، کارروائی کل صبح 11 بجے تک ملتوی

    ہندوستان: پارلیمنٹ میں اینٹی پیپر لیک بِل پر پہلے دن کی بحث ختم، کارروائی کل صبح 11 بجے تک ملتوی

    ۸ hours ago
  • انصاراللہ: تصادم کے دائرے کو وسیع تر کرنے  پر آمادہ ہيں

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہوئے انتخابات کے پہلے مرحلے کے تمام 13 حلقوں کے نتائج کا اعلان، ن لیگ کو 9 نشستیں اور  پیپلز پارٹی کو 4

  • صہیونی وزیر جنگ: غرب اردن کے مزيد فلسطینی پناہ گزيں کیمپ پر کنٹرول حاصل کیا جائے

  • یمن کو چھیڑ کر برا پھنسا سعودی عرب ، اب تیل بیچنے کے بھی پڑے لالے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS