-
کورونا کیسز کم ضرور ہوئے ہیں، مگر ایس او پیز کا خیال ضروری ہے: عمران خان
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک میں ایس او پیز پر سختی سے عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سترہ جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے دو ہزار تین سو سے زائد نئے مریض سامنے آئے جبکہ اب تک دو لاکھ بتیس ہزار آٹھ سو تہتر مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ایران میں کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل جاری، اینیمل ٹرائل کامیاب رہا
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران میں ماہرین کی کئی ٹیمیں کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں انہیں خاصی پیشرفت بھی حاصل ہوئی ہے۔
-
10اگست تک کورونا متاثرین کی تعداد دوگنی ہو سکتی ہے: راہل گاندھی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳ہندوستان میں کورونا نے ایک بار پھر ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے اورایک دن میں کورونا کے 34 ہزار 956 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
-
پاکستان میں کیا کورونا کا زور ٹوٹ گیا ؟
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹پاکستان کے وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی ہو رہی ہے ۔
-
سولہ جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے ڈھائی ہزار سے زائد نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا ہے جبکہ دولاکھ تیس ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
سیاسی ماسک ۔ تصاویر
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹سیاسی ماسک یعنی ایک تیر اور متعدد نشانے! دنیا بھر میں کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے ماسک استعمال کئے جا رہے ہیں اور اس عمل نے تحفظ کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سیاسی رنگ بھی اختیار کر لیا ہے اور لوگ اپنے ماسکوں پر اپنی من چاہی تصویر یا نعرہ بھی پرنٹ کرا لیتے ہیں۔
-
شاید یہ فطرت کا انتقام ہے! ۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴صناع حکیم کی خلق کردہ خوبصورت کائنات میں جس قدر تباہی بشر نے مچائی ہے وہ سب کے سامنے ہے اور اس افسوسناک حقیقت کا کوئی منکر نہیں ہو سکتا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے حوالے سے بدترین دن، 33 ہزار مبتلا
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲ہندوستان میں کورونا کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ایک دن میں 32 ہزار سے زائد کورونا کیسز رکارڈ کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹سحر نیوزرپورٹ