SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • برزیل میں کورونا کی تباہی ۔ ویڈیو

    برزیل میں کورونا کی تباہی ۔ ویڈیو

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸

    برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد دس لاکھ اڑتیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس وائرس کے سبب اب تک انچاس ہزار سے زائد اموات رکارڈ کی جا چکی ہیں۔ اس وقت برازیل کورونا متاثرین اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ اس ویڈیو میں برازیل میں کورونا مہلوکین کے مخصوص قبرستان کی افسوسناک تصاویر کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

  • ہندوستان، ایک دن میں چودہ ہزار سے زائد کورونا کیس سامنے آئے

    ہندوستان، ایک دن میں چودہ ہزار سے زائد کورونا کیس سامنے آئے

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱

    ہندوستان میں اب تک کورونا کے دو لاکھ سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں جس کے بعد ریکوری شرح 53 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال

    پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰

    حکومت پاکستان نے جمعے کی شب سے بین الاقوامی فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

  • مناسک حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

    مناسک حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰

    کرونا وائرس کے پھیلاو اور سعودی حکام کی جانب سے حج کی ادائیگی پر واضح موقف سامنے نہ آنے کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کے تقریبا 20 فیصد حجاج نے مناسک حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ٹرمپ کی ایک بار پھر چین کو دھمکی

    ٹرمپ کی ایک بار پھر چین کو دھمکی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے چین کو ایک بار پھر تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • انیس جون کو ایران میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    انیس جون کو ایران میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳

    ایران میں کورونا کے تقریبا دو ہزار چھے سو سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ انسٹھ ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

  • کورونا نےامریکی اقتصاد کو دبوچ لیا

    کورونا نےامریکی اقتصاد کو دبوچ لیا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱

    کورونا وائرس نے امریکہ کے اقتصاد پرکاری ضرب لگاتے ہوئے ساڑھے چار کروڑ امریکی شہریوں کو روزگار سے محروم کر دیا۔

  • کورونا سے متعلق بڑی اور اہم خبر

    کورونا سے متعلق بڑی اور اہم خبر

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸

    عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر کے عوام کو خوش خبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک کورونا کی ویکسین تیار ہو جائے گی۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی صورتحال - خصوصی رپورٹ

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی صورتحال - خصوصی رپورٹ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی

    ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲

    ہندوستان سے موصول ہونے والی رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ گزشتہ دو دنوں میں مرنے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

    روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

    ۱۵ minutes ago
  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

  • ہزاروں مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہوگئے، فوج طلب، 34 افراد کی موت

  • ہندوستان: پیپر لیک کا سلسلہ جاری، اس بار اڈیشہ میڈیکل کا سوال نامہ واٹس ایپ پر

  • آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS