SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • رہبر انقلاب اسلامی کی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

    رہبر انقلاب اسلامی کی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قومی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔

  • کورونا بے لگام، لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردئے

    کورونا بے لگام، لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردئے

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴

    عالمی وبا کورونا وائرس کے دن بدن بڑھتے قہر کے درمیان کورونا متاثرین کی تعداد 41 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں انسداد کورونا مہم میں بڑی رکاوٹ: ایران

    امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں انسداد کورونا مہم میں بڑی رکاوٹ: ایران

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو انسداد کورونا مہم میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے سوئیڈن کی جانب سے قائم کئے گئے انسان دوستانہ چینل کو ایران کی ضروریات کی تکمیل کے لئے ناکافی قرار دیا ہے۔

  • پاک و ہند میں بھی بے دردی سے شکار کر رہا ہے کورونا

    پاک و ہند میں بھی بے دردی سے شکار کر رہا ہے کورونا

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵

    دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال - خصوصی رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کی صورتحال - خصوصی رپورٹ

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • امریکہ بے بنیاد الزامات سے باز رہے: چین

    امریکہ بے بنیاد الزامات سے باز رہے: چین

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷

    چین کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کورونا وائرس کے بارے میں بیجنگ کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے بار بار کے دعوؤں پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکا، مائیک پینس کی سکریٹری کورونا میں مبتلا

    امریکا، مائیک پینس کی سکریٹری کورونا میں مبتلا

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳

    امریکا کے نائب صدر مائیک پینس کی پریس سکریٹری کورونا پازیٹیو پائی گئی ہیں۔

  • روس، کورونا پر کسی حد تک کنٹرول، تقریبا دو لاکھ افراد مبتلا

    روس، کورونا پر کسی حد تک کنٹرول، تقریبا دو لاکھ افراد مبتلا

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳

    روس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 10 ہزار 817 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 1 لاکھ 98 ہزار 676 ہوگئی ہے۔

  • سلامتی کونسل میں امریکہ کی خودسری

    سلامتی کونسل میں امریکہ کی خودسری

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵

    امریکہ نے کورونا وائرس کے مقابلے کے معاملے پر سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والے قرار داد پر رائے شماری رکوا دی۔

  • خطے کی صورتحال دھماکہ خیز ہے، آپسی تعاون ناگزیر: قطر

    خطے کی صورتحال دھماکہ خیز ہے، آپسی تعاون ناگزیر: قطر

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲

    قطر کے وزیر خارجہ نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    ۵ hours ago
  • پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

  • امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS