-
امریکا کی مسلح افواج میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵امریکا کی وزارت دفاع نے جمعے کو بتایا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کے درمیان کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي ہے۔
-
ٹیچرز وداؤٹ بارڈرز (فوٹو گيلری)
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱پیار، ایثار اور مہربانی کی کوئي سرحد نہیں ہوتی، چاہے وہ کورونا کے حالات ہی کیوں نہ ہوں۔ ایران کے ٹیچرز بھی، ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کی طرح آن لائن کلاسیں لینے کے ساتھ ہی ساتھ دیہی علاقوں میں گھر گھر جا کر بچوں کو پڑھا رہے ہیں اور اس طرح انھیں عشق و ایثار کا درس دے رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک ٹیچر قاسم سہرابی ہیں جو مرند علاقے میں بچوں کو پڑھا رہے ہیں۔ ان کی ذمہ داری کے احساس کی ایک جھلک دیکھیے۔
-
ایران, کورونا کے 76 ہزار سے زائد مریض صحتیاب
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸ایران کی وزارت صحت نے ملک میں تقریبا پچانوے ہزار افراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان میں سے اب تک چھیہتّر ہزار تین سو اٹھارہ افراد صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
-
گورنر سندھ کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر بھی کورونا میں مبتلا
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنرعمران اسماعیل کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
کورونا کے خلاف مہم کا دوسرا مرحلہ، دو کروڑ سے زائد افراد کی اسکریننگ
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے خلاف قومی مہم کے دوسرے مرحلے میں دو کروڑ تیس لاکھ افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے۔
-
ٹرمپ نے چین پر الزام بھی لگایا، ثبوت نہ ہونے کا اعتراف بھی کیا!
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس چین نے بنایا ہے ۔ اُن کا یہ بیان ایسے حال میں سامنے آیا ہے کہ امریکا میں کورونا متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اُدھر یورپ میں بھی کورونا کا قہر پوری شدت سے جاری ہے جبکہ روس میں بھی کورونا کے پھیلاؤ کی رفتار تیز ہو گئی ہے اور اس ملک کے وزیر اعظم بھی کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔
-
مسئلۂ فلسطین سے پیدا ہونے والے خطرات کورونا سے کم نہیں: عراق
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین کے منصفانہ راہ حل کے لئے علاقے میں استحکام کا قیام ضروری ہے۔
-
کورونا مخالف مہم کے بارے میں برطانوی وزیراعظم کا بیان
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵برطانیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے پانچ امتحانوں سے گذرنا ہوتا ہے تاکہ حالات معمول پر آسکیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور دنیا بھر میں تمام سیاسی اور اقتصادی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
-
ہندوستان: کورونا میں 35 ہزار مبتلا 1147 ہلاک
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔