-
ایران، کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی خریداری کے لئے 40 ممالک کی درخواست
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ایران میں اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر میں سائنسی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کے چالیس ملکوں نے ایران کی نالج بیس کمپنی کی تیار کردہ کورونا ٹیسٹ کٹس کی خریداری کی درخواست کی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا اموات کی شرح بڑھی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس درمیان ہندوستانی حکومت نے خلیج فارس کے ملکوں میں مقیم ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں کورونا وائرس کا تیزی سے پهیلاؤ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
بحران کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کی افغان حکام سے گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
طالبان نے افغان حکومت اور امریکہ کو حملہ کی دھمکی دی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲طالبان نے نیا موقف اختیار کرتے ہوئے امریکہ اور افغان حکومت کو حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
کورونا دنیا پرچھا گیا، ہر طرف ہلاکتیں ہی ہلاکتیں
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳کورونا سے سب سے زیادہ جانی نقصان امریکہ اور یورپی ممالک کو ہوا ہے۔
-
پاکستان نے ایران سے غذائی اشیاء کی در آمدات کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲پاکستان کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے غذائی اشیاء کی در آمدات کو جاری رکھا جانا چاہئیے۔
-
دفعِ کورونا کے لئے دعا کے مختلف انداز ۔ تصاویر
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰دنیا بھر میں جہاں کورونا کی روک تھام کے لئے مختلف اقدامات عمل میں لائے جا رہے وہیں مختلف مذاہب و ادیان کے ماننے والے اپنے اپنے انداز میں کورونا کے خاتمے کے لئے دعا میں بھی کر رہے ہیں۔
-
کورونا کا خطرہ اور امریکی عوام کی بے توجہی+ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۶امریکی ریاست سان فرانسسکو میں جیسے ہی لاک ڈوان میں تھوڑی نرمی کی گئی، امریکی عوام پارکوں میں گھومنے نکل پڑے۔