SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ایران میں کورونا ٹیسٹنگ کی اچھی توانائی موجود ہے

    ایران میں کورونا ٹیسٹنگ کی اچھی توانائی موجود ہے

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴

    پاستور انسٹیٹیوٹ کے سربراہ علی رضا بیگلری نے کہا کہ ایران نے پی سی آر مولیکولر ریئل ٹیسٹ انجام دیا جو عالمی ادارہ صحت ڈبلیو اچ او کی نظر میں بھی بڑی کامیابی شمار ہوتا ہے اور اس قسم کا ٹیسٹ کم اخراجات کے ساتھ ساتھ کم وقت میں بھی انجام پاتا ہے۔

  • امریکا اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے: چین

    امریکا اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے: چین

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹

    چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیجنگ سے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلنے کا معاوضہ لینے کی دھمکی کے بعد، امریکی حکام پر سفید جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • ایران، 72 ہزار کو کورونا سے نجات ملی

    ایران، 72 ہزار کو کورونا سے نجات ملی

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶

    ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک کورونا کے بہتّر ہزار چار سو انتالیس مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔

  • کورونا سے متاثر ہیں ماہ مبارک کے نظارے۔ تصاویر

    کورونا سے متاثر ہیں ماہ مبارک کے نظارے۔ تصاویر

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳

    کورونائی وبا کے پھیلنے کے بعد چونکہ اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی، لذا ماہ مبارک رمضان میں ہونے والے نماز و دعا و مناجات کے اجتماعات بھی بہت کم ہو گئے ہیں اور محدود پیمانے پر سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھتے ہوئے انجام پا رہے ہیں۔ البتہ جن علاقوں میں کورونا کا اثر کم ہے یا نہیں ہے، وہاں اس قسم کے اجتماعات بدستور جاری ہیں۔

  • کورونا کے بعد دشمن قوتوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت: وزیر دفاع

    کورونا کے بعد دشمن قوتوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت: وزیر دفاع

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد اس ہلاکت خیز عالمی وبا سے حفظان صحت، اقتصاد، ثقافت اور سیکورٹی کے لئے وجود میں آنے والے خطرات سے مقابلے کے لئے مکمل آمادگی پر زور دیا ہے۔

  • امریکی صدر کی غیر ذمہ دارانہ حرکتیں انتہا کو پہونچیں

    امریکی صدر کی غیر ذمہ دارانہ حرکتیں انتہا کو پہونچیں

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ عوام کی جانب سے جراثیم کش دواؤں کا استعمال کئے جانے کے وہ ذمہ دار نہیں ہیں۔

  • ہندوستان میں رمضان المبارک کی سرگرمیوں پر کورونا کے اثرات

    ہندوستان میں رمضان المبارک کی سرگرمیوں پر کورونا کے اثرات

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • دنیا بھر میں کورونا کا قہرجاری، 2 لاکھ 12 ہزار ہلاکتیں

    دنیا بھر میں کورونا کا قہرجاری، 2 لاکھ 12 ہزار ہلاکتیں

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ 64 ہزار837 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 11 ہزار 609 ہو گئیں جبکہ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 19 لاکھ 30 ہزار 831 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِعلاج ہیں، جن میں سے 56 ہزار 300 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 9 لاکھ 22 ہزار397 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  • امریکی وزارت جنگ پنٹاگون پر کورونا کا حملہ، 6 ہزار متاثر، 27 ہلاک

    امریکی وزارت جنگ پنٹاگون پر کورونا کا حملہ، 6 ہزار متاثر، 27 ہلاک

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۳

    امریکی وزارت جنگ نے کل کہا کہ پنٹاگون میں 6 ہزار 568 فوجی اورغیر فوجی اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

  • کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیر اعظم کام پر لوٹے

    کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیر اعظم کام پر لوٹے

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶

    کورونا وائرس کی زد میں آنے کی وجہ سے ہفتوں تک کام سے دور رہنے کے بعد دفتر آنے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ملک میں لاک ڈاون میں نرمی کی مخالفت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    ۹ hours ago
  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

  • Video |

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS