-
دواسازی کے شعبے میں ایرانی تعاون کے خواہاں ہیں: عراق
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹عراق کے وزیر صحت نے ایرانی کمپنیوں کو عراق میں مشترکہ دواسازی کے منصوبوں میں مشارکت کی دعوت دی ہے۔
-
یمن، مغربی ممالک کا دوغلا پن، جنگ بندی کی اپیل بھی اسلحے کی فروخت بھی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سیکٹر کی جانب سے سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
ایران میں 61 ہزار کورونا کے مریض صحتیاب
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸ایران میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 61 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
امریکی بدمعاش کا کورونائی ڈاکہ ۔ کارٹون
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶امریکہ، ٹرمپ انتظامیہ حالیہ وبائی ایام میں کئی بار دیگر ممالک کے ذریعے خریدے گئے طبی وسائل و آلات کو دوگنی قیمت ادا کر کے لے اڑی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر اسے سخت تنقید اور رسوائی کا سامنا ہے۔ اب تک جرمنی، فرانس اور کینیڈا اس سلسلہ میں امریکی بدمعاشی پر اپنا سخت اعتراض درج کرا چکے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح بر صغیر کے ملکوں ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ لاک ڈاؤن اور دیگر بندشوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی برق رفتاری جاری
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸ہندوستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1336 نئے کیسز درج کیے گئے۔
-
کورونا کا امریکی معیشت پر حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸امریکہ میں کورونا وائرس سے جہاں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئی ہیں وہیں اس ملک کی معیشت کو بھی زبردست نقصان پہنچا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 192 افراد جاں بحق
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر جانے والوں کی کُل تعداد 192 ہو چکی ہے۔
-
اب شاید گھر سے باہر جانے کے لئے بھی مخصوص ڈریس درکار ہوگی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶اب شاید گھر سے باہر جانے کے لئے بھی مخصوص ڈریس درکار ہوگی۔
-
اٹلی میں کورونا سے 24 ہزار افراد ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۴یورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔