• ہندوستان، کورونا متاثرین نو ہزار ہو گئے

    ہندوستان، کورونا متاثرین نو ہزار ہو گئے

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷

    تیزی سے پھیل رہی عالمی وبا کورونا وائرس نے ہندوستان میں سب سے زیادہ تباہی مہاراشٹر میں مچائی ہے۔

  • اٹلی، اب تک بے قابو ہے کورونائی دیو

    اٹلی، اب تک بے قابو ہے کورونائی دیو

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹

    یورپی ممالک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی: حسن روحانی

    ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی: حسن روحانی

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶

    ایران کے صدر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کا تسلسل انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزی ہے۔

  • کورونا سعودی عرب میں پھیل گیا

    کورونا سعودی عرب میں پھیل گیا

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶

    سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس ملک میں مزید 429 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں۔

  • کورونا کی آڑ میں آل سعود کی شیطنت ۔ کارٹون

    کورونا کی آڑ میں آل سعود کی شیطنت ۔ کارٹون

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶

    موصولہ رپورٹ کے مطابق، ایسے حالات میں کہ جب ساری دنیا کورونا کے جھمیلے میں پھنسی ہوئی ہے، آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، یمن میں حوثیوں اور تحریک انصار اللہ کو کچلنے کے لئے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور وہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑا آپریشن کرنے کے درپے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ آل سعود اپنے پیٹرو ڈالر کے بل بوتے پر پانچ سال سے یمن پر بمباری کر رہا ہے اور اقوام متحدہ اب تک اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکی ہے۔

  • دہلی اور ان سی آر زلزلے سے لرز اٹھے

    دہلی اور ان سی آر زلزلے سے لرز اٹھے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور ان سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

  • کورونا کے میدان میں ایرانی عوام سربلند رہے! ۔ پوسٹر

    کورونا کے میدان میں ایرانی عوام سربلند رہے! ۔ پوسٹر

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے حالیہ خطاب میں کورونا کے حادثے کو پوری دنیا کی حکومتوں اور اقوام عالم کے لئے ایک امتحان قراردیا اور فرمایاکہ در حقیقت اس حادثے میں حکومتوں اور قوموں دونوں کا امتحان ہے البتہ ایران کے عوام اس امتحان یعنی کورونا جیسی ماڈرن بیماری کے مرحلے میں سربلند اور سرخرو رہے ہیں اور اس مہم میں ملک کے سبھی سول اور عسکری اداروں اور عوام نے ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا ہے-

  • مسجدیں پیش پیش ہیں انسداد کورونا مہم میں ۔ ویڈیو

    مسجدیں پیش پیش ہیں انسداد کورونا مہم میں ۔ ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷

    ایران میں جہاں طبی عملہ، رضاکار فورس بسیج اور مسلح افواج کورونا کے خلاف بر سر پیکار ہیں، وہیں مختلف شہروں کی متعدد مساجد کورونا مخالف مہم میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ کہیں پر مساجد میں ماسک بنتے نظر آتے ہیں تو کہیں بیماروں اور طبی عملے کو درکار خاص ڈریس تیار کی جا رہی ہیں اور کچھ مساجد ہیں جو بیماروں اور انکے محافظ طبی عملے کے لئے کھانے پینے اور حتیٰ فروٹ جوس کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں۔

  • کورونا کو روکنے کے لئے ترک پولیس کی فائرنگ ۔ ویڈیو

    کورونا کو روکنے کے لئے ترک پولیس کی فائرنگ ۔ ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱

    ترکی میں گزشتہ روز سے اڑتالیس گھنٹوں کے لئے مکمل قرنطینہ نافذ کر دیا گیا۔ قرنطینے کا اعلان سنتے ہی لوگ سوپر مارکٹس پر ٹوٹ پڑے۔ اس درمیان پولیس اور عوام کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں جن کے دوران فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی۔