کورونا کا قہر، نیویارک میں لاشوں پے لاشیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲ Asia/Tehran
امریکا میں کورونا کا قہر جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1800 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
کہا جا رہا ہے کہ امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی رفتار میں کمی واقع ہوئی ہے لیکن پھر بھی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1800 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکا میں اب تک 16500 افراد کورونا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔
جمعرات کو 1783 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
ٹیگس