-
ایران کورونا ٹیسٹ کٹس کی پیداوار میں خود کفیل
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴ایران کے پاستور انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا کہ ایران کورونا ٹیسٹ کیٹس کے پروڈکشن کے میدان میں اپنے پیروں پر کھڑا ہوچکا ہے اور دیگر ملکوں کو بھی برآمد کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
امریکہ میں کورونا ہلاکتوں میں رکارڈ توڑ اضافہ، یورپ بھی پریشان
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹امریکا میں کورونا سے متاثرین اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان فرانس کے صدر نے بھی اعتراف کیا ہے ان کے ملک کو طبی آلات و وسائل کی کمی کا سامنا ہے-
-
کورونا متاثرین کی تعداد کم ہو رہی ہے: صدر روحانی
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عوام کی جانب سے سماجی فاصلہ قائم کرنے کے منصوبے میں تعاون کئے جانے کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے تمام صوبوں میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں عوام اور طبی عملہ صحیح راستے پر گامزن ہے۔
-
حج پر کورونا کے سائے منڈلانے لگے
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷کورونا وائرس نے جہاں تمام عالمی نظام کو تہہ و بالا کردیا ہے اب اس حج پر بھی اس کے سائے منڈلانے لگے ہیں۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی آئے روز کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 42 ہزارافراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹مہلک وائرس کورونا نے دو سو سے زائد ممالک میں ڈیرے ڈال کر42 ہزار 156 افراد کی جان لے لی۔
-
ایران کا برطانیہ سے امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرنے کا مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی عوام کو اپنی حکومت سے توقع ہے کہ حکومت، جوہری معاہدے اور انسان دوستانہ عالمی وعدوں کے فریم ورک کے اندر امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کو نظرانداز کرے۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تعاون اور پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹قم کی دینی درسگاہوں کے سربراہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی طلبہ کی انسان دوستی، امریکی عوام کے لئے امدادی کھیپ+ تصاویر
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵جہاں ایک طرف امریکی حکومت کورونا کے خلاف مہم میں فرنٹ پر موجود ایران کے خلاف مسلسل پابندیاں عائد کر رہی ہے اور اس مہم میں رخنہ ڈال رہی ہے وہیں ایرانی طلبہ نے اپنی انسان دوستانہ فطرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کورونا کی وبا کے شکار امریکی عوام کے لئے امدادی پیکج روانہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۶امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔