SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • اٹلی میں کورونا کی تباہی کا سلسلہ جاری، 12 ہزار سے زائد افراد ہلاک

    اٹلی میں کورونا کی تباہی کا سلسلہ جاری، 12 ہزار سے زائد افراد ہلاک

    Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰

    کورونا وائرس دنیا کے 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 40 ہزار افراد ہلاک جبکہ 8 لاکھ 24 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 74 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  • فلسطینی باشندوں کے خوبصورت ماسک ۔ تصاویر

    فلسطینی باشندوں کے خوبصورت ماسک ۔ تصاویر

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵

    فلسطین؛غزہ کے رہائشی تین نوجوان فنکاروں نے کورونا وائرس کے پیش نظر اپنے ہم وطنوں کو ماسک پہننے کی ترغیب دلانے کے لئے ایک انوکھا طریقہ اپنایا۔ وہ ماسک پر خوبصورت تصاویر ابھار کر انہیں فن پاروں میں تبدیل کرتے ہیں اور پھر کسی طرح کی کوئی رقم لئے بغیر انہیں مفت عوام کے درمیان تقسیم کرتے ہیں۔

  • ووہان میں لوٹ آئی زندگی۔ تصاویر

    ووہان میں لوٹ آئی زندگی۔ تصاویر

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵

    چین کا شہر ووہاں کہ جہاں سے کورونا وائرس نے سر اٹھایا، اب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد معمولات زندگی کی جانب پلٹ رہا ہے۔

  • انسداد کورونا مہم کی کامیابی عوامی تعاون کا نتیجہ ہے: صدر ایران

    انسداد کورونا مہم کی کامیابی عوامی تعاون کا نتیجہ ہے: صدر ایران

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کی کامیابی کو عوام کے تعاون کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ترکی میں کورونا کا قہر، عوام اور تاجروں سے عطیہ کی گزارش

    ترکی میں کورونا کا قہر، عوام اور تاجروں سے عطیہ کی گزارش

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کورونا وائرس سے ملک کے اقتصاد کو پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کرنے کے لئے عطیہ مہم کا آغاز کیا ہے۔

  • ایران، کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 14 ہزار 500

    ایران، کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 14 ہزار 500

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ساڑھے چودہ ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔

  • صیہونی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا، عرب ممالک کے سینے پر لوٹا سانپ، موساد کا غنڈہ ٹیکس شروع

    صیہونی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا، عرب ممالک کے سینے پر لوٹا سانپ، موساد کا غنڈہ ٹیکس شروع

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰

    صیہونی حکومت کے عبوری وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد آئیسولیشن میں چلے گئے ہیں جبکہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کافی مقدار میں طبی وسائل جمع کرنے میں مصروف ہے۔

  • امریکہ اور یورپ میں کورونا کا قہر شدت اختیار کر گیا

    امریکہ اور یورپ میں کورونا کا قہر شدت اختیار کر گیا

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶

    امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہورہا ہے ۔

  •  ہندوستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اور اموات میں اضافہ

    ہندوستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اور اموات میں اضافہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴

    ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں اضافے کی خبر ہے۔

  • پاکستان میں کورونا وائرس  کے مریضوں میں اضافہ

    پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴

    پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں اضافے کی خبر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

    ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

    ۲ hours ago
  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

  • ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف

  • راہل گاندھی کی جھارکھنڈ طلبہ تحریک کی حمایت، کہا: نوجوانوں کی آواز سننا ضروری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS