-
امریکی پادری نے کورونا کو چیلنج کیا۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک چرچ میں ہزاروں افراد اکٹھا ہوئے۔ اس موقع پر وہاں کے پادری نے سب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس وقت سب سے محفوظ مقام پر ہیں اوراس لئے کورونا سے ڈرنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس لئے سب لوگ ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں۔ اتفاق سے پادری کی اس اپیل پر سب نے عمل بھی کیا اور ایک دوسرے سے خوب ہاتھ ملایا۔
-
ریاست مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان جاری، بی جے پی حکومت کی دعویدار
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰ریاست مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان بدستور جاری ہے اور فلور ٹیسٹ کا عمل اب چھبیس مارچ تک ملتوی کردیا گیا ہے ۔
-
کورونا مخالف قومی مہم بلا کو نعمت میں تبدیل کردے گی: رہبر انقلاب
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تشکیل پانے والے اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر اور وزارت صحت کی ہدایات اور سفارشات پر عمل کرنے کو سب کے لئے ضروری قرار دیا ہے ۔ دوسری جانب ملک میں ایک کروڑ افراد کا چیک اپ مکمل کر لیا گیا ہے ۔
-
عرب ملکوں میں کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔
-
کورونا نے تورخم بارڈر بھی بند کروا دیا
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳کورونا کے خوف سے افغانستان اور پاکستان کے درمیان تورخم بارڈر بند کر دیا گیا ہے۔
-
آجکل اٹلی میں کچھ یوں لگتی ہے لائن ۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱لوگوں میں اگر شعور اور احساس ذمہ داری بقدر کافی پایا جاتا ہو تو سماج میں اسکے مثبت اور میٹھے نتائج دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اٹلی کے عوام کورونا کے بعد کچھ اس انداز میں صف میں کھڑے ہوتے ہیں تاکہ وہ خود بھی اس مہلک وبا سے محفوظ رہیں اور دوسروں کے لئے کوئی خطرہ پیدا نہ کریں۔
-
عراق میں کورونا نے رفت و آمد پر پابندی عائد لگا دی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶عراق کی حکومت نے کورونا کی روک تھام کے پیش نظر دار الحکومت بغداد میں رفت و آمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا کے مزید کیسز سامنے آئے ہیں اور ان ممالک کو کورونا نے مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
کورونا وائرس سبھی کا مشترکہ دشمن: اقوام متحدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کورونا کو ایک مؤثر بحران قراردیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔