آجکل اٹلی میں کچھ یوں لگتی ہے لائن ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363399-آجکل_اٹلی_میں_کچھ_یوں_لگتی_ہے_لائن_ویڈیو
لوگوں میں اگر شعور اور احساس ذمہ داری بقدر کافی پایا جاتا ہو تو سماج میں اسکے مثبت اور میٹھے نتائج دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اٹلی کے عوام کورونا کے بعد کچھ اس انداز میں صف میں کھڑے ہوتے ہیں تاکہ وہ خود بھی اس مہلک وبا سے محفوظ رہیں اور دوسروں کے لئے کوئی خطرہ پیدا نہ کریں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱ Asia/Tehran