• یورپی حکام میں کورونا وائرس کی دہشت ۔ ویڈیو

    یورپی حکام میں کورونا وائرس کی دہشت ۔ ویڈیو

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰

    جرمنی کے وزیر داخلہ ہارسٹ سیہوفر نے کورونا وائرس کے پیش نظر ملک کی جانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا جو جلسے میں حاضر افراد کے قہقہوں کا سبب بنا۔

  • ایران؛ جاری ہے کورونا کے خلاف جنگ۔ ویڈیو

    ایران؛ جاری ہے کورونا کے خلاف جنگ۔ ویڈیو

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸

    ایران میں ملکی اور قومی سطح پر کورونا وائرس کے خلاف بڑے پیمانے پر محاذ آرائی جاری ہے جس میں لاکھوں کی تعداد میں ڈاکٹرس، نرسیں، طبی عملے کے لوگ، رضاکار اور فوجی جوان شریک ہیں۔ اس مہلک وائرس کا ملک سے جلد از جلد خاتمہ کرنے کے لئے مختلف شکلوں اور شعبوں میں سرگرمیاں جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔ نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اب تک 2336 افراد میں سے 435 بیمار صحتیاب ہو چکے ہیں۔ قریب 77 بیماروں کو موت کے سامنے تسلیم ہونا پڑا۔

  • ایران میں کورونا وائرس کے خلاف  مہم

    ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • چین کے بعد دنیا بھر میں کورونا کا قہر

    چین کے بعد دنیا بھر میں کورونا کا قہر

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰

    عالمی بینک نے کورونا وائرس -’کووڈ -19‘ سے نمٹنے میں رکن ممالک کی مدد کے لئے 12 ارب ڈالرکا ابتدائی پیکج مہیا کرانے کا اعلان کیا ہے۔

  • کورونا کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کیا جائے: رہبر انقلاب

    کورونا کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کیا جائے: رہبر انقلاب

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے یوم شجر کاری کے موقع پر دو پودے لگانے کے بعد ایران میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے حوالے سے عوام اور حکام کے لیے کچھ ہدایت جاری کی ہیں۔

  •  اٹلی میں کورونا سے 79 افراد ہلاک

    اٹلی میں کورونا سے 79 افراد ہلاک

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷

    اٹلی کے حکام نے آج کہا کہ اس ملک میں کورونا سے 79 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • تفتان میں قرنطینہ سینٹر کے زائرین کا احتجاج اور مظاہرہ

    تفتان میں قرنطینہ سینٹر کے زائرین کا احتجاج اور مظاہرہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰

    پاکستان کے سرحدی اور ایران سے متصل شہر تفتان میں ایران سے پاکستان واپس جانے والے زائرین نے تفتان قرنطینہ سینٹر میں طبی سہولیات نہ ہونے پرحکومت کے خلاف احتجاج کیا، نعرے لگائے اور کوئٹہ جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔

  • کورونا کا قہر جاری، 76 ممالک مہلک وائرس کا شکار

    کورونا کا قہر جاری، 76 ممالک مہلک وائرس کا شکار

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵

    چین میں خوفناک کورونا وائرس سے آج مزید31 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2943 ہو گئی ہے۔

  • امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ

    امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸

    امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔