• امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کا جواب کورونا سے مقابلے کیلئے عالمی یکجہتی

    امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کا جواب کورونا سے مقابلے کیلئے عالمی یکجہتی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے جواب میں کورونا سے مقابلے کیلئے عالمی یکجہتی کی قدردانی کی۔

  • سعودی عرب نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

    سعودی عرب نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰

    سعودی عرب نے آج سرکاری طور پر اعلان کیا کہ اس ملک میں ایک شخص کورونا وائرس میں مبتلا ہوا ہے۔

  • منحوس وائرس، منحوس ذرائع ابلاغ! ۔ کارٹون

    منحوس وائرس، منحوس ذرائع ابلاغ! ۔ کارٹون

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے حالیہ پیغام میں کورونا وائرس کو ایک منحوس وائرس قرار دیا۔ اسوقت دنیا کے نحس ذرائع ابلاغ کورونا کی حقیقی اور حق بجانب خبریں دینے سے بھی قاصر نظر آ رہے ہیں۔ اس وقت دنیا کے قریب ساٹھ ممالک کورونا کا شکار ہو چکے ہیں اور مجموعی طور پر قریب تین ہزار افراد کو اپنی جان سے ہاتھ بھی دھونا پڑا جن میں سے قریب پچاس افراد ایران کے ہیں۔ مگر ایران دشمن ذرائع ابلاغ کو یہ منحوس وائرس ایران کے سوا گویا دنیا میں کہیں اور نظر ہی نہیں آر رہا ہے اور وہ اپنا سارا زور اسی پر صرف کر رہے ہیں۔

  • ایران میں کورونا کو شکست دینے کیلئے بڑا طبی آپریشن

    ایران میں کورونا کو شکست دینے کیلئے بڑا طبی آپریشن

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ملی عزم و ارادے کے ساتھ ہمہ گیر مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

  • ایران میں کورونا میں مبتلاء مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    ایران میں کورونا میں مبتلاء مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷

    ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ایران میں صرف نو سو اٹھتر افراد کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں

  • چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

    چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱

    ایشیا کے ملک چین سے پھوٹنے والا کورونا وائرس اس وقت تقریباً پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے تاہم چین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی گھٹتی شرح سے دکھائی دیتا ہے کہ اس ملک نے کافی حد تک اس وائرس پر کنٹرول کر لیا ہے۔

  • امریکا میں 70 افراد کورونا وائرس میں مبتلا

    امریکا میں 70 افراد کورونا وائرس میں مبتلا

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴

    کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکت کے بعد امریکہ کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اب تک 70 افراد میں کورونا وائرس کی تائید کی جا چکی ہے۔

  • کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 8 عرب ممالک

    کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 8 عرب ممالک

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹

    کویت،قطر ،بحرین، عراق ،لبنان، الجزایر ،مصر اور متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق ان ممالک میں 128 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

  • کورونا کا خوف، امریکہ میں ماسک، دستانے اور سینٹائزرز مارکیٹ سے غائب

    کورونا کا خوف، امریکہ میں ماسک، دستانے اور سینٹائزرز مارکیٹ سے غائب

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵

    امریکا میں کورونا وائرس سے عوام میں وحشت پھیل گئی ہے اور بازار سے ماسک، دستانے اور سنیٹائزرس غائب ہوگئے ہیں ۔

  • پچھاڑ کر رہیں گے کورونا کو! ۔ کارٹون

    پچھاڑ کر رہیں گے کورونا کو! ۔ کارٹون

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴

    دنیا کے بہت سے ممالک کی مانند ایران میں بھی مہلک وائرس کورونا کے خلاف محاذ آرائی جاری ہے۔ ایران میں کورونا کو مات دینے کے لئے قومی سطح پر فولادی عزم و حوصلے کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ دیگر بہت سے یورپی اور مغربی ممالک کے برخلاف کہ جہاں شہر کے شہر سنسان ہو چکے ہیں، ایران میں کورونا کے متعدد کیسز سامنے آنے کے باجود ملک کے تمام علاقوں میں زندگی بدستور دوڑ رہی ہے اور کورونا کا شکار ہوجانے والے مریضوں سے مخصوص اسپتالوں کے عملے میں غیر معمولی حد تک جوش و خروش نظر آرہا ہے۔