-
افغانستان، کے لئے ایران سے آکسیجن سلینڈر کی فراہمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲ایران روزآنہ کی بنیاد پر مایع آکسیجن کے ٹینکر افغانستان بھیج رہا ہے۔ افغان وزارت صحت
-
برازیل، کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر صدر زیرعتاب
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو ماسک کے بغیر ریلی اور اس کی اختتامی تقریب میں شرکت پر 90 یورو جرمانہ عائد کیا گیا۔
-
یمن کے مفتی اعظم کی سعودی حکام پر شدید تنقید؛ مسجد کی آوازوں پر پابندی مگر نائٹ کلب اور ناچ گانا آزاد، سعودی عرب اسلام کے خلاف برسرپیکار ہے!
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶یمن کے مفتی اعظم نے اسلام مخالف سعودی حکام کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُدھر دوسری جانب جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
بی جے پی حکومت نے کورونا ہلاکتوں کے صحیح اعداد و شمار کو چھپایا: کانگریس
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کورونا ہلاکتوں کے اعداد وشمار چھپانے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں کمی، اموات کا اضافہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں کمی لیکن اموات کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے.
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کمزور
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر اگرچہ کمزور پڑچکی ہے لیکن متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا کو لگام دینے کے لئے تمام اسباب فراہم ہیں: صدر روحانی
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمارے پاس تمام وسائل موجود ہیں اور کسی چیز کی کوئی کمی نہیں ہے۔
-
برطانیہ، جی سیون اجلاس کے موقع پر تحفظ ماحولیات کے کارکنوں کا احتجاج
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶جی سیون کے سربراہی اجلاس کے موقع تحفظ ماحولیات کے کارکنان میدان میں آگئے۔
-
پاکستان میں کورونا کے معاملات میں کمی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ھندوستان میں کورونا کے یومیہ کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد اگرچہ ایک لاکھ سے کم ریکارڈ کی گئی ہے لیکن اموات کی تعداد جمعے کو بھی تین ہزار سے زائد بتائی گئی ہے ۔