-
روسی ویکسین، اسپوتنک وی کی نویں کھیپ ایران پہنچ گئی
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶روسی کورونا ویکسین اسپوتنک وی کی نویں کھیپ ایران پہنچ گئی ہے۔
-
کورونا ویکسین کی دہشت۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲ویڈیو میں ایک ۃٹے کٹے شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جو کورونا ویکسین لینے کے لئے ویکسینیشن سینٹر گیا ہے تاہم ذہنی طور پر خود کو ویکسین لینے کے لئے تیار نہیں کر پایا ہے اور کانپ رہا ہے۔ مذکورہ شخص ویکسین اور اسکے ممکنہ عواقب و نتائج سے اس قدر خائف ہے کہ وہ انجکشن لگتے ہی زمین پر گر پڑا اور بے ہوش ہو گیا۔ پھر بعد میں آس پاس موجود میڈیکل ٹیم کے عملے نے اسے ہوش دلایا اور سہارا دے کر اسے کھڑا کیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں کورونا قہر میں نرمی کا اعلان
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات کے لحاظ سے ہندوستان پہلے نمبر پر
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات کی تعداد کے لحاظ سے ہندوستان دنیا میں بدستور پہلے نمبر پر چل رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانی ویکسین کی ایک کروڑ ڈوز عنقریب تیار ہوجائیں گی
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸رواں موسم گرما کے اختتام تک ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی اسی لاکھ سے ایک کروڑ خوارکیں تیار کرلی جائیں گی۔
-
امریکہ میں ڈیلٹا وائرس پھیلنے کا خدشہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸الرجی اور وبائی امراض کے امریکی مرکز کے سربراہ نے ملک میں ڈیلٹا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
مرکزی حکومت سے محبوبہ مفتی کا مطالبہ، پالیسیوں پر نظرثانی کرے
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ وہ کشمیر کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے۔
-
نئی تحقیق کا دعوی، گرین ٹی سے کورونا سے جنگ کریں
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۶ایک نئی تحقیق میں دعوی کیا کیا گیا ہے کہ گرین ٹی کوویڈ-19 سے لڑنے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے۔