-
یورپ میں کورونا کا قہر
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ میں ایسٹرا زنیکا ویکسین لگوانے کے بعد ایک ناشناس بیماری کے تیس کیس، سات کی موت
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷برطانیہ میں ایسٹرا زنیکا کورونا ویکسین کا ڈوز لینے والے افراد کے درمیان ایک ناشناس بیماری کے تیس کیس سامنے آئے ہیں۔
-
ایران میں کورونا مریضوں کے تازہ ترین اعداد و شمار ، اموات میں اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴ایران میں بھی کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر نے اسپتالوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔
-
کورونا وائرس نے ایک بار پھر یورپ پر گرفت مضبوط کرلی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱یورپی ملکوں میں میوٹیٹڈ یا تبدیل شدہ کورونا وائرس کے غیر معمولی حدتک پھیلاؤ کے پیش نظر سیکورٹی اور احتیاطی اقدامات شدید جبکہ پورے بر اعظم میں بندشوں اور پابندیوں کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔
-
کورونا کی ویکسین کی منصفانہ تقسیم کی ضرورت پر پوپ کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسٹر کی مناسبت سے اپنی تقریر میں کورونا کی ویکسین کی منصفانہ تقسیم خاص طور پر غریب ملکوں کے درمیان ویکسین کی تقسیم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عوام سے عمران خان کی براہ راست ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو نئی دہلی کی جانب سے کشمیر میں پانچ اگست دوہزار انیس کے اقدامات کی واپسی سے مشروط کر دیا ہے۔
-
ایران کی قومی طاقت قابل فخر ہے : صدر حسن روحانی
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی قومی طاقت ایک نہایت اہم اور قابل افتخار طاقت ہے-
-
ہندوستان: کورونا میں مزید 90 ہزار افراد مبتلا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے اثر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
ایران کورونا ویکسین کی پیداوار کا ایک مرکز
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ نوجوان ایرانی دانشوروں کی سعی و کوشش سے ایران دنیا میں کورونا ویکسین پیدا کرنے والے ایک مرکزی ملک میں تبدیل ہو جائے گا۔