-
یورپ میں کورونا ویکسینیشن کے عمل پر تنقید
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰عالمی ادارہ صحت کے یورپی شعبے نے یورپ میں کورونا ویکسینیشن کے سست رفتار عمل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ویکسینیشن کی رفتار بڑھانے اور اس راہ میں پائی جانے والی رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں یوم فطرت یا نیچر ڈے
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کی شدت
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر میں جمعے کو متاثرین اور اموات میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا -
-
پاکستان میں کورونا میں شدت
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت آگئ ہے جس کا زور صوبہ پنجاب اور شہر لاہور میں زیادہ بتایا گیا ہے -
-
لعل شہباز قلندر کے مزار پر تصادم ; درجنوں افراد زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴پاکستان میں لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے-
-
عالمی مالیاتی فنڈ کےخلاف ایران کا سخت موقف
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ، امریکہ کیجانب سے کسی بھی طرح کے امتیازی سلوک، دخل اندازی یا دباؤ کے بغیر جلد سے جلد ایران کی قانونی درخواست کا جواب دے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، ایک دن میں 81 ہزار افراد مبتلا
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵ہندوستان میں کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک کے مختلف علاقوں میں اس انفیکشن کے 81 ہزار سے زیادہ معاملے رپورٹ ہوئے جو 2021 میں ایک دن کے دوران سب سے زیادہ ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے پهیلاؤمیں شدت
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کا تیسرا مرحلہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰پاکستان میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے ریکارڈ معاملات سامنے آئے ہیں جو گذشتہ برس جون کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔