-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے پر ایک اور حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر آج صبح سویرے ایک اور حملہ ہوا ہے۔
-
علاقے کی سلامتی سے متعلق صرف علاقائی ممالک کے ساتھ گفتگو کی جائے گی : ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے جو کویت کے دورے پر ہیں کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
کویت میں ایک اور امریکی دہشتگرد فوجی کی مشکوک موت
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴کویت میں ایک اور امریکی دہشتگرد فوجی کی مشکوک موت ہو گئی ہے۔
-
کویت کا صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے انکار
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰کویت کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ کسی طرح کے تعلقات قائم کرنے کی مخالفت پر مبنی اپنے ملک کے پائدار موقف کا اعادہ کیا ہے۔
-
جنگ اور محاصرے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے: انصاراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے سے پتہ چلتا ہے کہ محاصرے اور جنگ کی پالیسی اب کارگر نہیں رہ گئی ہے۔
-
ہر قسم کی مہم جوئی کا ذمہ دار امریکہ ہے: جواد ظریف
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷محمد جواد ظریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران جنگ نہیں چاہتا تاہم اپنے عوام ، سلامتی اور قومی مفادات کی براہ راست دفاع کرے گا۔
-
ایران، علاقے میں امن و استحکام کا خواہشمند ہے: جواد ظریف
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵ایران کا کہنا ہے کہ وہ خلیج فارس میں کویت کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
کویت میں اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی دکان سیل
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰کویت کی وزارت صنعت و تجارت نے اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی ایک دکان کو بند کر دیا ہے۔
-
کویت کے نئے امیر کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴کویت کے نئے امیر نواف الاحمد الجابر الصباح نے عالمی سطح پر فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی کویت کے نئے امیر سے ملاقات و گفتگو
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کویت میں اس ملک کے نئے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔