SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کیلی فورنیا

  • دہکتی آگ کا جنگل ۔ تصاویر

    دہکتی آگ کا جنگل ۔ تصاویر

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷

    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی جنگلوں میں سوکھا پڑنے کے سبب بھڑک اٹھنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔علاقے میں چلنے والی تیز ہواؤں نے آگ بجھانے کے عمل کو بڑا دشوار بنا دیا ہے اور ہر لمحے آگ کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔اب تک جگل کا ایک بہت بڑا رقبہ اور اس کے آس پاس موجود کئی رہائشی علاقے دھکتی آگ کا لقمہ بن چکے ہیں۔

  • کیلیفورنیا میں لگی آگ سے ایک لاکھ 80 ہزار افراد متاثر

    کیلیفورنیا میں لگی آگ سے ایک لاکھ 80 ہزار افراد متاثر

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸

    کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے جس سے ایک لاکھ 80 ہزار افراد کو علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

  • کیلی فورنیامیں آتش زدگی ، دسیوں ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

    کیلی فورنیامیں آتش زدگی ، دسیوں ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

    Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۸

    کیلی فورنیامیں آتش زدگی کے نتیجے میں دسیوں ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں

  • امریکہ میں 6 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ، لوگ خوفزدہ

    امریکہ میں 6 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ، لوگ خوفزدہ

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲

    امریکی میں آج شدید زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے کیلی فورنیا کی عمارتیں لرز گئیں۔

  • کیلی فورنیا میں شدید زلزلہ

    کیلی فورنیا میں شدید زلزلہ

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵

    امریکی ریاست کیلی فورنیا میں شدید زلزلہ آیا ہے ۔

  • امریکہ میں فائرنگ، چھیاسی ہلاک اور زخمی

    امریکہ میں فائرنگ، چھیاسی ہلاک اور زخمی

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱

    امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں اسّی سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • اسلاموفوبیا، امریکہ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی

    اسلاموفوبیا، امریکہ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی

    Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸

    امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو میں مسجد کو آگ لگا دی گئی ہے۔

  • کیلیفورنیا میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    کیلیفورنیا میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵

    امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ساحلی شہر ٹارینس میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔

  • امریکہ 17 روز بعد آگ پر قابو پانے میں کامیاب

    امریکہ 17 روز بعد آگ پر قابو پانے میں کامیاب

    Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۲

    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر 17 دن بعد قابو پا لیا گیا۔

  • تھمی نہیں ہے کیلیفورنیا کی بھیانک آگ! ۔ تصاویر

    تھمی نہیں ہے کیلیفورنیا کی بھیانک آگ! ۔ تصاویر

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹

    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جگلات میں گزشتہ چار دنوں سے لگی بھیانک آگ ابھی تک قابو میں نہیں آ پائی ہے۔رپورٹس کے مطابق اب تک دسیوں گھر جل کر تباہ ہو چکے ہیں اور قریب ۲۵ افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS