-
ہندوستان: کورونا سے مزید 235 ہلاکتیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ ویکسین لگائی گئی۔
-
آیت اللہ سیستانی کے انتقال کی خبر من گھڑت ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵الکفیل ہسپتال نے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی حالت خراب ہونے اور ان کے انتقال کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 9 افراد ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) سے وابستہ "رضوی ہسپتال" ٹاپ ون کیٹیگری میں شامل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸ملکی سطح پر معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں رضوی ہسپتال نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے اعلی ہسپتالوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
-
دنیا کس طرف جا رہی ہے ؟
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵دنیا میں آئے روز اب ایک سے ایک نئی وبا پھیلنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 55 لاکھ سے زائد کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کل ٹیکہ کاری 168.47 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 56لاکھ 72ہزار سے زائد
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷دنیا بھر میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 36 لاکھ سے زائد نئے کیسز کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 56لاکھ 72ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہینڈ گرینیڈ حملہ، 8 افراد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سرینگر میں ہینڈ گرینیڈ سے ہونے والےحملے میں پولیس انسپکٹر سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں کورونا سے 8 لاکھ 88 ہزار افراد ہلاک
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، انتخابی ریلیوں پر پابندی برقرار
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ہر طرح کی ریلیوں اور روڈ شو پر پابندیوں کی مدت اکتیس جنوری تک بڑھا دی گئی ہے ۔