-
ہندوستان: 24 گھنٹوں میں 67 لاکھ افراد کی ویکسینیشن
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 67 لاکھ سے زیادہ افراد کو کوویڈ ویکسین لگائی گئی جس کے ساتھ کل ویکسینیشن کی تعداد 166.16 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 23 افراد جاں بحق، 15 ججز کورونا میں مبتلا
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید23 افراد انتقال کرگئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور، وزیر اعلی دہلی بھی مبتلا ہو گئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں اومیکرون کا پھیلاؤ جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸دنیا کے کئی ممالک میں اومیکرون کا پھیلاؤ جاری ہے۔
-
کشمیر: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸بھگدڑ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع کر دی گئی۔
-
ہندوستان میں کورونا کا ایک بار پھر پھیلاؤ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آگئ ہے۔
-
کشمیرمیں 6 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴جموں و کشمیر میں دو الگ الگ انکاونٹرز میں 6 عسکریت پسند جاں بحق اور ایک فوجی ہلاک ہوا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 ہلاک و زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم روکنے کا مطالبہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲سائنسدانوں اور عالمی اداروں نے کورونا وائرس کے خطرات کا مقابلہ کرنے لیے ، ویکسین کی غیر مساوی تقسیم کا سلسلہ بند کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دہلی میں اومیکرون کے مقابلے کی تیاریاں
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں اومیکرون کے پھیلاؤ کے مقابلے میں تیاری کے بارے میں بریفنگ دی ۔